ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے31 نئےکیس رپورٹ ہوئے ، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے31کیس رپورٹ ہوئے اور09مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ جمعرات کو قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران4ہزار890کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے31 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے […]
غلط ہیلمٹ پہننے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ

ملتان (نیوزڈیسک)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کردیا گیا۔نسیم شاہ کو غلط ہیلمٹ پہننے پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیا گیا۔نسیم شاہ نے گزشتہ روز ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کے بجائے کسی دوسرے ایونٹ کا ہیلمٹ […]
خان پور میں تیزرفتارٹرالر کی ٹکر سے 4 طالب علم جاں بحق

خان پور (نیوزڈیسک)خان پور میں سردار گڑھ کے قریب تیزرفتار ٹرالر کی زد میں آکر 4 طالب علم جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق طلبا اسکول سے چھٹی کے بعد موٹر سائیکل پر گھر جارہے تھے۔ریسکیو ٹیم نے حادثے میں زخمی طالبعلم کو اسپتال منتقل کردیا جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات […]
ہری مرچ کا سالن جو آپ نے آ ج تک کھایا ہی نہیں ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ہری مرچ کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے،یہ انسانی صحت کیلئے بہت ضروری ہے مگر مقدار سے زیادی کھا لی جائے تو یہ ہی نقصان دہ ہے لیکن اس کا اگر آپ سالن بنا لیں تو مزہ ہی آجاتا ہے،آج آپ کا ہر مرچ کا سالن بنا نے کا […]
ملکی قرضے اور واجبات تاریخ کی بلند ترین سطح 63 ہزار 868 ارب پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک

کراچی (نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملکی قرضے اور واجبات تاریخ کی بلند ترین سطح 63 ہزار 868 ارب روپے پر پہنچ گئے ۔اسٹیٹ بینک کی طرف سے 2022 کے قرضوں اور واجبات سے متعلق جاری کردہ دستاویز کے مطابق اتحادی حکومت کے پہلے 9 ماہ میں قرضے اور واجبات 10 ہزار […]
ہم تو اتنے کمزور ہیں کہ اراکین اسمبلی سے بھی ڈرتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ہم تو اتنے کمزور ہیں کہ اراکین صوبائی اسمبلی سے بھی ڈرتے ہیں۔بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ سب اللہ کے بندے ہیں اور رب کے نزدیک سب برابرہیں، جب تک اللہ چاہے گا میں منصب پر رہوں […]
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر نے اپنی مبینہ آڈیو کو جعلی قرار دے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عابد زبیری نے اپنی مبینہ آڈیو کو جعلی قرار دے دیا،جمعرات کو صدر سپریم کورٹ بار نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ سوشل میڈیا پر میری پرویز الٰہی کے ساتھ گفتگو کی آڈیو پھیلائی جا رہی ہے، آڈیو […]
شاہین آفریدی نے فٹنس پر اٹھنے والے سوالات کو بےبنیاد قرار دیدیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے اپنی فٹنس پر اٹھنے والے سوالات کو بےبنیاد قرار دے دیا۔بائیں ہاتھ کے ٹیسٹ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہاکہ وہ مکمل طور پر فٹ ہیں اور انہیں فٹنس کے حوالے سے کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔ شاہین شاہ آفریدی نے کہاکہ لاہور قلندرز کی ٹیم کے […]
لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پیر کے روز پیش ہونے کا حکم دے دیا

لاہور (اے بی این نیوز )لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پیر کے روز پیش ہونے کا حکم دے دیا، جج نے بیان حلفی اور پٹیشن سے متعلق وضاحت بھی طلب کی ہے۔دوران سماعت عمران خان کے وکیل خواجہ طارق رحیم نے کہا کہ عدالت مکمل سیکیورٹی دے عمران خان پیش […]
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 248 پوائنٹس کی کمی

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 248 پوائنٹس کم ہو کر 41 ہزار 78 پر بند ہوا ۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 593 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج کم ترین سطح 41 ہزار 26 پوائنٹس رہی۔حصص بازار […]