اہم خبریں

خان پور میں تیزرفتارٹرالر کی ٹکر سے 4 طالب علم جاں بحق

خان پور (نیوزڈیسک)خان پور میں سردار گڑھ کے قریب تیزرفتار ٹرالر کی زد میں آکر 4 طالب علم جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق طلبا اسکول سے چھٹی کے بعد موٹر سائیکل پر گھر جارہے تھے۔ریسکیو ٹیم نے حادثے میں زخمی طالبعلم کو اسپتال منتقل کردیا جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں