اہم خبریں

قائمہ کمیٹی داخلہ نے امریکی ڈالرز اور انسانی سمگلنگ کا نوٹس لے لیا، وزارت داخلہ سے تفصیلی رپورٹ طلب

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے امریکی ڈالرز اور انسانی سمگلنگ کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت داخلہ سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی،کمیٹی نے سی ڈی اے کودو ماہ میں گرین بیلٹ سے تجاوزات اور رکاوٹیں ہٹا کر مفصل رپورٹ دینے کی ہدایت کردی ،کمیٹی نے اسسٹنٹ ڈائریکٹرایف آئی اے شاہد […]

حکومت نے 11ماہ میں عوام کا بھرکس نکال دیا ہے، فرخ حبیب

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت نے 11ماہ کے اندر عوام کا بھرکس نکال دیا ہے، ایک طرف انتخابات کا شیڈول آ چکا ہے، دوسری جانب 22 کروڑ عوام کے لیڈر کو ریلی کی اجازت نہیں دی جا رہی،بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا سیفٹی چیک شروع

گوادر(اے بی این نیوز)سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیم نے گوادر کے نئے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق سی اے اے کے ماہرین کی ٹیم نے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی سیفٹی چیک شروع کردیا،اس حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ سی اے اے کی ٹیم نے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن […]

پنجاب ایسٹ انڈیا کمپنی کے ماتحت ہے، فواد چوہدری کا ٹویٹ

لاہور(اے بی این نیوز) پاکستان میڈیا ریگو لیٹری اتھارٹی (پیمرا )نے پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی کی کوریج پر پابندی عائد کر دی اور تمام ٹی وی چینلز کو ہدایات جاری کردی ہیں،تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ […]

پشاور، ماچس بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور کے علاقے حیات آباد میں ماچس بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔بدھ کو پولیس نے بتایاکہ پشاور کے علاقے حیات آباد میں ماچس بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے،پولیس کے مطابق دھماکے سے فیکٹری کی چھت کو نقصان پہنچا ہے۔ادھراسپتال انتظامیہ کا کہنا […]

عمران خان کی انتخابی ریلی کے شرکاء کو واپس گھر جانے کی ہدایت

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے انتخابی ریلی میں شریک کارکنان کو واپس اپنے گھروں کو جانے کی ہدایت کردی۔بدھ کو پیمرا پابندی کے باعث سوشل میڈیا پر خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے لاہور میں کارکنان پر ہونے والے واٹر کینن کے استعمال، لاٹھی چارج اور تشدد کی مذمت کی اور […]

پی ٹی آئی نے لاہور میں دفعہ 144کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دفعہ 144کے خلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ،تفصیلات کے مطابق بدھ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکلانے دفعہ 144کے خلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکی،درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ دفعہ 144کوغیرآئینی وغیر قانونی قراردیا جائے،واضح رہے کہ اس سے قبل محکمہ داخلہ پنجاب نے […]

پی ٹی آئی کا لاہور میں ریلی معطل کرنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں ریلی معطل کرنے کا اعلان کردیا،بدھ کو تحریک انصاف کے رہنماحماد اظہر نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے اعلیٰ قیادت کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کی لاہور میں ریلی معطل کرنے کا اعلان کیا،پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے زمان پارک لاہور سےریلی نکالی جانی تھی ،ریلی فیروز پور روڈ […]

وزیراعظم کی گلگت بلتستان حکومت کی مالی مشکلات دور کرنے کیلئے 2.50ملین کی منظوری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان حکومت کی مالی مشکلات دور کرنے سے متعلق بڑا قدم اٹھاتے ہوئے گلگت بلتستان حکومت کی مدد کی درخواست منظورکرلی ،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے گلگت بلتستان حکومت کی مدد کی درخواست منظورکرلی ،وزیراعظم نے جی بی کیلئے 2.50 بلین روپے مختص کرنے کی منظوری دیدی۔وزیراعظم […]

ملک میں خواتین کی ضروریات کی نشاندہی کرتی رہوں گی،مریم نواز

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئرنائب صدر اورچیف آرگنائز رمریم نواز نے کہاہےکہ خواتین کو ان کا جائز مقام دلانے کی کوشش کروں گی،پاکستان میں آبادی کا نصف حصہ خواتین کا ہے،خواتین ووٹرز مردوں سے 2 فیصد زیادہ ہیں ،ملک میں خواتین کی ضروریات کی نشاندہی کرتی رہوں گی،بدھ کوخواتین کے عالمی دن […]