اہم خبریں

روس اور یوکرین کے مابین جنگی قیدیوں کا تبادلہ

ماسکو (اے بی این نیوز)روس اور یوکرین کے درمیان جنگی قیدیوں کے تبادلے کے ذریعے 220افراد کو رہا کیا گیا،روسی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مذاکرات کے نتیجے میں قیدی بنائے گئے 90روسی فوجی کیف انتظامیہ کے زیر کنٹرول علاقے سے لوٹ آئے ہیں، رہائی پانے […]

پیرو،5فوجی دریا میں ڈوب کر ہلاک،ایک لا پتہ

لیما(اے بی این نیوز)جنوبی امریکی ملک پیرو میں دریائے لیاو کو عبر کرنے کی کوشش میں پانچ فوجی ڈوب گئے جبکہ ایک لا پتہ ہو گیا ،مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ال کولاو صوبے کے قصبے جولی میں پیش آیاجہاں پچاس فوجی دریا عبور کرنے کی کوشش میں پانی کے تیز بہاو کی زد […]

پیرو میں برڈ فلو سے ہزاروں پرندے اور سمندری جانور ہلاک

لیما(اے بی این نیوز)پیرو کو اپنے زیر اثر لینے والی برد فلو کی وبا سے پرندوں سمیت ہزاروں کی تعداد میں سمندری شیر بھی ہلاک ہو گئے، پیرو میں اسٹیٹ پروٹیکٹڈ نیشنل ایریاز سروس (SERNANP)کے جاری بیان کے مطابق H5N1 قسم کا برڈ فلوملک میں پائے جانے والے جانوروں میں پھیل چکا ہے،پرندوں میں وبا […]

عرب ممالک کا قرآن پاک کو نذرآتش کرنے کے واقعات پرعالمی خاموشی پر اظہار تشویش

جینوا(اے بی این نیوز)جنیوا میں منعقدہ انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں عرب ممالک نے قرآن پاک کو نذرآتش کرنے کے حالیہ واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ، جنیوا میں بین الاقوامی اداروںکی جانب سے ان واقعات کی کھلے عام مذمت کرنے سے گریز پر اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اقوام […]

گورنرخیبرپختونخوا نے انتخابات کی تاریخ دینا عید کا چاند دیکھنے سے زیادہ مشکل قرار دے دیا

پشاور(اے بی این نیوز)گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ صوبے میں انتخابات کی تاریخ دینا عید کا چاند دیکھنے سے بھی زیادہ مشکل ہے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں پیش رفت ہوئی ہے، انتخابات کی تاریخ سے متعلق قوم جلد خوشخبری […]

پی ٹی آئی احتجاج، سڑکوں کی بندش کا معاملہ،سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور چیف سیکرٹری پنجاب کو انکوائری کا حکم

راولپنڈی(اے بی این نیوز)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس مرزا وقاص رئوف نے پی ٹی آئی احتجاج کے باعث سڑکوں کی بندش کے معاملہ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،فیصلہ میں آر پی او،سی پی او، کمشنر، ڈپٹی کمشنر سمیت انتظامیہ کی سڑکیں کھلوانے کے معاملے پر ناکام قرار دیتے ہوئے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور چیف […]

پاک بحریہ کی بڑی کارروائی، 4ارب سے زائد مالیت کی منشیات پکڑ لی

کراچی(اے بی این نیوز)پاک بحریہ کے جہاز نے ریجنل میری ٹائم سکیورٹی گشت پر تعیناتی کے دوران شمالی بحیرہ عرب میں انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے منشیات کی بھاری مقدار ضبط کرلی،اس منشیات کی بین الاقوامی منڈی میں مالیت کا تخمینہ تقریبا 15ملین امریکی ڈالرز (4ارب13کروڑ 55لاکھ)ہے،پاک بحریہ کے جہاز نے میری ٹائم سکیورٹی آپریشنز […]

عمران خان وزیر اعظم بنیں گے تو ہی معیشت کا پہیہ صحیح سمت چلے گا، صدر تحریک انصاف

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی نام نہاد گڈ گورننس اور اسحاق ڈار کی جادو گری کا پول کھل چکا، ملکی معیشت کو سنبھالنا اس نااہل ٹولے کے بس کی بات نہیں، انشا اللہ عمران خان وزیر اعظم بنیں گے تو ہی معیشت […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا یادگاری اجلاس 15 مارچ کو طلب کر لیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز       )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا یادگاری اجلاس 15 مارچ کو طلب کر لیا۔ بدھ کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت یہ اجلاس طلب کیا ہے۔ یہ اجلاس 15 مارچ بدھ کو […]

ہزار گز اور اس سے زیادہ رقبہ والی سرکاری رہائش گاہوں کی تفصیل چار روز میں پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(اے بی این نیوز    ) وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں ہزار گز اور اس سے زیادہ کی ریاستی ملکیتی رہائش گاہوں کی نشاندہی کے حوالے سے قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف […]