اہم خبریں

ملک میں اوسطا 21 دن کا پیٹرول اور 36 دنوں کے ڈیزل کا اسٹاک موجود ہے، پیٹرولیم ڈویژن

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) پیٹرولیم ڈویژن نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے ذخیرے کی صورتحال پر بیان جاری کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہیکہ ملک میں اوسطا 21 دن کے پیٹرول اور 36 دنوں کے ڈیزل کا اسٹاک موجود ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے […]

ٹیریان کیس،جسٹس محسن اختر کیانی کی ناساز طبیعت کے باعث سماعت ملتوی

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے کیس کی سماعت جج کی ناساز طبیعت کے باعث ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی ناساز طبیعت کے باعث بدھ کو رخصت […]

ہنڈا کمپنی کا کراچی میں عارضی طور پر پلانٹ بند کرنے کا اعلان

کراچی (اے بی این نیوز ) گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ہنڈا نے کراچی میں عارضی طور پر پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایل سیزکے ایشو،خام مال اوردرآمدی سامان کی آمدمیں مشکلات پریہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ اس اقدام کے بارے میں کمپنی نے […]

اردن، گھریلو ناچاقی پر نا خلف بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا

عمان(اے بی این نیوز) دارالحکومت عمان کے مشرق میں واقع زرقا شہر میں بد بخت بیٹے نے اپنے حقیقی باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، پولیس حکام کے مطابق زرقا شہرکے تجارتی مرکز میں ایک پچاس سالہ شخص کی لاش اس کے گھر کے اندر سے ملی، مقتول کو دو گولیاں ماری گئی […]

سعودی عرب کا رواں سال تیل کی پیداوار میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

لندن(اے بی این نیوز) سعودی عرب نے رواں سال تیل کی پیداوار میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ اوپیک پلس کے پیداواری اہداف اتفاق رائے سے طے کئے جاتے ہیں،سعودی عرب کی موجودہ پیداواری پالیسی درست ہے اوروہ اس سال پیداوار میں […]

رمضان میں عمرے کی ادائیگی کیلئے اجازت نامے کے اجرا کا آغاز

ریاض(اے بی این نیوز)رمضان میں عمرے کی ادائیگی کیلئے اجازت نامے کے اجرا کا آغاز کر دیا گیا،سعودی وزارت حج کے مطابق عمرے کی ادائیگی کیلئے نسک(Nusuk)ایپ کے ذریعے بکنگ کرائیں، اعتمرنا(Eatmarna)ایپ منسوخ کر دی گئی ہے ،اب تمام کارروائی نسک ایپ کے ذریعے جاری ہے،سعودی سیکرٹری حج وعمرہ کے مطابق اس سال عمرہ سیزن […]

بھارت خواتین کے خلاف جرائم اور معاشرتی تفریق میں سب سے آگے

ممبئی (اے بی این نیوز)مارچ دنیا بھر میں خواتین کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، یہ دن ہمیں بھارتی خواتین کی یاد دلاتا ہے جن پر مودی سرکار نے زمین تنگ کر رکھی ہے، بھارتی خواتین کو جنسی زیادتی، ہراسگی اور کم عمری میں جبری شادی جیسے مسائل کا سامنا ہے،خواتین کے […]

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کے عہدے کی مدت مکمل ہو گئی

واشنگٹن(اے بی این نیوز)امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے اعلان کیا ہے کہ محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس رواں ماہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں،نیڈ پرائس 20جنوری 2021سے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں،غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے اپنے ایک تحریری […]

عراق میں داعش کیخلاف جنگ جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں، امریکی وزیر دفاع

بغداد (اے بی این نیوز)امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکا عراق میں اپنی فوجی موجودگی برقرار رکھنے اور داعش کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے،غیر ملکیمیڈیاکے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے عراق کا غیر اعلانیہ دورہ کیا ہے جس کے دوران انہوں نے کہا کہ امریکا […]

لاہور میں سالانہ ڈربی گھڑ دوڑ کا انعقاد

لاہور (اے بی این نیوز)پاکستان ڈربی گھڑ دوڑ 2023 کا انعقاد لاہور ریس کلب میں کیا گیا۔پاکستان ڈربی ملک میں گھڑ دوڑ کا سب سے بڑا ایونٹ ہوتا ہے جس میں 4 برس کی عمر کے بہترین پاکستانی گھوڑے جیتنے کے لیے 2 ہزار 400 میٹر سے زیادہ دوڑ لگاتے ہیں۔