اہم خبریں

پانی کی کمی جنگلات کے خوراک بنانے کے عمل پراثر انداز ہوتی ہے:نئی تحقیق

بیجنگ(اے بی این نیوز)چین میں کی گئی ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سورج کی روشنی اور بارش کا باہمی تعلق جنگلات میں مٹی اورماحول میں پائے جانے والے پانی کے تناسب کو کنٹرول کرتا ہے۔ گوانگ ڈونگ اکیڈمی آف سائنسز (جی ڈی اے ایس) کے ذیلی ادارے گوانگژو انسٹی ٹیوٹ […]

اسلام آباد ،کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت کی اہم شاہراﺅں اور مقامات پرسپیشل سکواڈز تعینات،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف بلاتفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاںکے خصوصی احکامات کی روشنی میںاسلام آباد کیپیٹل پولیس کا ٹریفک قوانین […]

برطانیہ، برفباری کے سبب برسٹل ایئرپورٹ پر پروازیں معطل، ہیتھرو اور گیٹ واک بھی متاثر

لندن (نیوزڈیسک)برفباری کے سبب برطانیہ کے برسٹل ایئرپورٹ پر پروازیں معطل ہوگئیں۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برسٹل ایئرپورٹ پر پروازیں صبح 11 بجے تک معطل رہیں گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برسٹل ایئرپورٹ کے رن وے سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔ مغربی انگلینڈ میں سمرسٹ کے مقام پر شدید برفباری […]

پشاور میں دہشت گردی کے شدیدترین خطرات، تھریٹ الرٹ جاری

پشاور(اے بی این نیوز) صوبائی دارلحکومت پشاور میں آئندہ پانچ سے دس روز کے درمیان دہشت گردی کے شدیدترین خطرات کے باعث تھریٹ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے سی ٹی ڈی کی جانب سے تھریٹ الرٹ سے تمام متعلقہ تھانوں اور حکام کو آگاہ کردیا ہے ، پولیس تھانوں ، چوکیوں پر حملوں کے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی عدم پیشیوں کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست پر اپنے تحریری فیصلے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عدم پیشیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کردہ تحریری فیصلے کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان توشہ […]

سارہ علی خان نے 2020 کو اپنے لئے بدترین سال قرار دیدیا

ممبئی (اے بی این نیوز) بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان کے لیے سال 2020 زیادہ خوشگوار ثابت نہیں ہوا۔ سارہ علی خان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ 2020 کا آغاز بریک اپ سے ہوا تھا اور پھر مزید بدتر ہوتا چلا گیا۔ یاد رہے کہ اداکار […]

امیتابھ بچن کا زخمی ہونے کے بعد ٹوئٹ

ممبئی (اے بی این نیوز) بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن نے حیدرآباد میں اپنی فلم پراجیکٹ کے کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے کے بعد اپنے مداحوں کو صحت کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ آپ سب کا میرے لیے فکرمند ہونے اور اپنی نیک خواہشات کرنے […]

قومی ایئرلائن نے حج 2023کیلئے فلائٹ آپریشن اورپرائیوٹ حج کرایوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)قومی ایئرلائن نے حج 2023کیلئے فلائٹ آپریشن اورپرائیوٹ حج کرایوں کا اعلان کردیا،قومی ایئرلائن 21مئی سے 2اگست تک حج فلائٹ آپریشن جاری رکھے گی.ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن نے پرائیوٹ حج کیلئے جانے والے مسافروں کے کرایوں میں870ڈالر سے لیکر1180ڈالر کرائے مقرر کردیاپرائیوٹ حج کے تحت یہ […]

انکوائری کمیٹی نے بھارہ کہو بائی پاس حادثے کی تحقیقات شروع کردیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سابق سیکرٹری داخلہ شاہد خان کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی نے بھارہ کہو بائی پاس حادثے کی تحقیقات شروع کردیں،کمیٹی آج بروز اتوار جائے حادثہ کا دورہ کرئے گی،وزیر اعظم شہباز شریف نے دوسرے حادثے کے بعد شدیس عوامی دبا پر کمیٹی قائم کی تھی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف کی […]

موجودہ مہنگائی کے ذمہ دار ہم نہیں بلکہ عمران خان ہے، عابد شیرعلی

فیصل آباد (اے بی این نیوز)فیصل آباد سابق وزیرمملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیرعلی نے کہاہے کہ آئندہ حکومت مسلم لیگ (ن) کی ہے‘ ہمارے اور آپ کے محبوب لیڈر میاں محمد نواز شریف جلد پاکستان آ کر آنے والے انتخابات کی انتخابی کمپین کی کمان سنبھالیں گے موجودہ مہنگائی کے ذمہ دار ہم […]