اہم خبریں

اسلام خواتین کے حقوق کا مکمل تحفظ کرتا ہے،وزیرخارجہ بلاول بھٹو

نیویارک (نیوزڈیسک)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ مسلم خواتین نے ہرشعبےمیں اہم کردار ادا کیا۔ اسلام خواتین کے حقوق کا مکمل تحفظ کرتا ہے۔قائداعظم نے خواتین کو معاشرے کی اہم قوت قراردیا، بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کےذریعےخواتین کوبااختیاربنایاجارہاہے۔شہیدبےنظیربھٹواسلامی دنیاکی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں، شہید بےنظیربھٹو نے ہمیشہ خواتین کے حقوق کیلئے جدوجہد کی۔ شہید بے […]

عمران خان مظلوم کی آواز ہیں، حکومت کے دن گنے جا چکے،پرویز الہٰی

لاہور( اے بی این نیوز   ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے سینئر وکلاء کے وفد نے ملاقات کی جس میں پرامن پارٹی کارکنوں پر پولیس تشدد اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کی گئی۔چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ پنجاب حکومت کی بد ترین فسطائیت نے اس کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا، پنجاب […]

پاکستان تحریک انصاف نے جہلم سے مسلم لیگ (ن) کی بڑی وکٹ اڑا دی

دینہ( اے بی این نیوز  )سابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی جہلم سے بڑی وکٹ اڑا دی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شامل ہونے والے چودھری ثقلین نے کہا کہ حلقہ پی پی 25 میں فواد چودھری کی مکمل حمایت اور انہیں کامیاب کروانے کی پوری کوشش کروں گا۔ […]

کیسی لیول پلیئنگ فیلڈ ہے ملک کی بڑی جماعت کو ریلی کی اجازت نہیں، شبلی فراز

لاہور( اے بی این نیوز   )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ یہ کیسی لیول پلیئنگ فیلڈ ہے کہ ملک کی سب سے بڑی جماعت کو ریلی کی اجازت نہیں، عمران خان پر اس وقت 78 مقدمات درج ہو چکے ہیں جن کا مقصد چیئرمین پی ٹی آئی کو دباؤ میں لانا ہے۔میڈیا […]

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرائے جائیں،سراج الحق

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )جماعت اسلامی پاکستان بھی پی ٹی آئی کے ساتھ بیک آواز،سراج الحق نے ایک روز میں ملک بھر میں انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا کہا ملکی مسائل کا حل اب انتخابات ہی ہیں پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم دونوں اسٹیبلشمنٹ کی غلام ہیں عمران خان کی طرح شہبازشریف […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات،الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ اور وزارت خزانہ کو بریفنگ کے لئے طلب کر لیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کا معاملہ پرالیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ اور وزارت خزانہ کو کل دوپہر ساڑھے بارہ بجے بریفنگ کے لئے طلب کر لیا، ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق دونوں وزارتوں کے سیکرٹری کل کمیشن کو بریفنگ دیں گے، وزارت خزانہ سے الیکشن کے انعقاد کے لئے […]

عورت مارچ، خواتین کو لاٹھیاں مارنے والے 3 اہلکار معطل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد کے عورت مارچ میں شریک خواتین پر لاٹھیاں مارنے والے تین اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد کے عورت مارچ میں شریک خواتین پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کیے جانے کے معاملے کا آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی […]

نارووال کو تعلیم بانٹنے والا شہر بنانا خواب تھا، وفاقی وزیر احسن اقبال

نارووال( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ نارووال کو تعلیم بانٹنے والا شہر بنانا انکا خواب تھا ان کے پاس اپنے والدین کی چھوڑی ہوئی جائیداد نہیں تھی صرف تعلیم تھی جس کی بدولت وہ اسمبلی تک پہنچے اور اپنے ملک پاکستان کی […]

وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کی انڈونیشیا کی وزیر خزانہ سری ملیانی سے ورچوئل میٹنگ

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بدھ کوانڈونیشیا کی وزیر خزانہ محترمہ سری ملیانی سے ورچوئل میٹنگ کی۔اس موقع پر ایس اے پی ایم برائے خزانہ طارق باجوہ، چیئرمین ایس ای سی پی عاکف سعید اور فنانس ڈویژن کے سینئر افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔ […]

بھارتی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کی ممبئی کے قریب سمندر میں ہنگامی لینڈنگ

نئی دہلی(اے بی این نیوز)بھارتی بحریہ کے ایک ہیلی کاپٹر نے بدھ کے روز ممبئی کے قریب سمندر میں ہنگامی لینڈنگ کی جس میں سوار عملے کے تین ارکان کو بچا لیا گیا۔بھارتی بحریہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بحری فوج کا ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر (اے ایل ایچ) علاقے میں معمول کی پرواز […]