میڈیکل طلباء کو حافظ قرآن ہونے پر اضافی نمبر دینے کا معاملہ سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)میڈیکل کے طلباء کو حافظ قرآن ہونے پر اضافی 20 نمبر دینے کا معاملہ سماعت کےلیے مقرر کردیا گیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) میں میڈیکل کے طلباء کو حافظ قرآن ہونے پر اضافی نمبر دینے کے معاملے پر از خود نوٹس سماعت کےلیے مقرر کیاگیا ہے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی […]
بینظیر بھٹو کے ویژن کے مطابق مستحکم خواتین مستحکم پاکستان کے خواب کو شرمندہ تعبیر بنائیں گی، وزیر مملکت محمد علی شاہ باچا

پشاور(اے بی این نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخواہ کے قائم مقام صد ر اور وزیر مملکت محمد علی شاہ باچا نے عالمی یوم خواتین پر اپنے پیغام میں کہا کہ خواتین کے حقوق کی ضمانت آئین اور اسلام نے دی ہے،خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی سماجی، اقتصادی، سیاسی […]
وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار سے فوجی فرٹیلائزر کے منیجنگ ڈائریکٹر عارف الرحمن کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ زراعت ملک کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور حکومت کسانوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی خواہاں ہے تاکہ کاشتکاری کی لاگت کم ہو اور پیداوار میں اضافہ ہو سکے۔ ان خیالات […]
کراچی ،عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو والدین کے ساتھ جانے کا حکم دے دیا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی رمیلا کو والدین کے ساتھ جانے کا حکم دے دیا۔پسند کی شادی کرنے والی رمیلا کی بازیابی کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے رمیلا عرف سارہ کو والدین کے ساتھ جانے کا حکم دے دیا۔عدالت نے کہا […]
شاہین آفریدی کے والد کی کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آگئی “ویلڈن ابو”

راولپنڈی(اے بی این نیوز ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے والد ایاز خان آفریدی کی کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آگئی۔سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہین آفریدی کے والد ایاز آفریدی نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز […]
لاہور ،پولیس کی شدید شیلنگ اور تشدد سے پی ٹی آئی کا کارکن شہید

لاہور(اے بی این نیوز ) لاہور پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ اور تشدد کے باعث پاکستان تحریک انصاف کا کارکن شہید ہو گیا۔پی ٹی آئی کارکنوں کے ساتھ پولیس کے تصادم میں کارکن کے سر پر ڈنڈے مارے گئے جس سے وہ زخمی ہو کر ہسپتال میں دم توڑ گیا۔پی ٹی آئی کارکن علی بلال […]
تحریک انصاف نے الیکشن ریلی ملتوی کر دی، کارکنوں سے گھر جانے کی اپیل

لاہور( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ریلی ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو گھر جانے کی اپیل کر دی۔پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کارکن کسی صورت مشتعل نہ ہوں، یہ لوگ ملک میں خون چاہتے ہیں، کارکن پُرامن طریقے سے پیچھے ہٹ […]
تیز آواز سے گانا کیوں چلایا، انڈیا میں بھارتی نژاد کینیڈین شہری کو قتل کر دیا گیا

رنگ پور ( اے بی این نیوز ) بھا رت میںہجوم نے تیز آواز میں گانے چلانے پر بھارتی نژاد کینیڈین شہری کو قتل کردیا،بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی پنجاب کے ضلع رنگ پور میں پیش آیا جہاں کینیڈا کے رہائشی شخص کو تیز آواز میں گانے چلانے پر مشتعل ہجوم نے شدید تشدد کا […]
اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کرا چی (اے بی این نیوز )اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا،ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، انٹربینک میں ڈالر سوا روپے اور اوپن مارکیٹ میں دو روپے مہنگا ہوا ہے۔گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 277 روپے 92 پیسے تھا۔ انٹربینک میں […]
توشہ خانہ کیس،انمول گھڑی کی قیمت کا تعین نہیں کیا جاسکتا، دبئی میں اسٹور منیجر کی نیب کو تصدیق

قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں شواہد جمع کرنےدبئی جا پہنچی۔نیب ٹیم سعودی ولی عہد کے تحفے کی گھڑی کی فروخت پر معلومات جمع کررہی ہے، سعودی عرب سے تحفے میں ملی گھڑی کو اوپن مارکیٹ میں فروخت کردیا گیا تھا۔نیب ذرائع کے مطابق نیب […]