وزیراعظم شہبازشریف ایک بار پھر ذہین طلبہ کو ایک لاکھ لیب ٹاپ کا تحفہ دینے جا رہے ہیں ، حناپرویز بٹ

لاہور(اے بی این نیوز )مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ لاہور کی یوتھ کوآرڈینیٹر حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ شہبازشریف ایک بار پھر ذہین طلبہ کو ایک لاکھ لیب ٹاپ کا تحفہ دینے جا رہے ہیں ، نوجوانوں کیلئے بلاسود قرضے دینے کا پروجیکٹ شروع ہورہا ہے، مسلم لیگ (ن) کی لیڈرشپ ہمیشہ نوجوانوں کو باعزت روز […]
شاہراہِ دستور پر سرکاری ملازمین کا احتجاجی دھرنا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شاہراہِ دستور پر سرکاری ملازمین کا احتجاجی دھرنا،فیڈرل گورنمنٹ ملازمین کا احتجاجی دھرنا سیکرٹریٹ گیٹ پر دوسرے بھی جاری، بجٹ ہیش ہونے کا انتظار کیا جارہا یے ،ملازمین نے کہا کہ پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرین کی بڑی تعداد موجود،، پارلیمنٹ کے سامنے پولیس نے بھاری نفری تعینات،،مہنگائی کے تناسب سے […]
وفاقی بجٹ 24-2023 کا مجموعی حجم 144 کھرب 60 ارب مختص، خسارہ 75 کھرب 73 ارب ہوگا،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد،پینشن میں17.5 فیصد اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کی حکومت نے غیر سنجیدہ رویوں کی وجہ سے توانائی کا شعبہ بدترین بحران کا شکار کردیاپی ٹی آئی کی حکومت 329 ارب سالانہ گردشی قرضے میں اضافہ ہواموجودہ حکومت نے کفایت شعاری سے کام لیاگرانٹس کی مد میں اخراجات میں کمی کی گئی بجٹ خسارہ کم […]
وفاقی کابینہ سرکاری ملازمین گریڈ 16 تک کی تنخواہوں میں 35 فیصد کا اضافہ منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی کابینہ نے کم سے کم ماہانہ اجرت 30 ہزار روپے کرنے کی منظوری دیدی، سرکاری ملازمین گریڈ 16 تک کی تنخواہوں میں 35 فیصد کا اضافہ منظور،گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کی تنخواہوں میں 30 فیصد کا اضافہ منطور ،پنشنز میں ساڑھے 17 فیصد کا اضافہ […]
علی محمد خان کو عدالت سے ضمانت ملنے کے باوجود اس کرپٹ امپورٹڈ حکومت نے پانچویں بار گرفتار کیا، عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ علی محمد خان ایم این اے کو عدالت سے ضمانت ملنے کے باوجود اس کرپٹ امپورٹڈ حکومت نے پانچویں بار گرفتار کیا،یہ اس امپورٹڈ حکومت کا گھناؤنا عمل ہےعلی محمد خان کی بہادری اور استقامت کو […]
قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس ایک گھنٹہ تاریخ کے بعد بھی شروع نہ ہوسکا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس ایک گھنٹہ تاریخ کے بعد بھی شروع نہ ہوسکا، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے معاملے پر بحث جاری،وفاقی کابینہ تنخواہوں میں پر ختمی نتیجے پر نہ پہنچ سکیمتعدد وزراء کا تنخواہوں میں […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، بجٹ 24-2023ء کی منظور دی جا رہی ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بجٹ اجلاس میں وفاقی کابینہ نے 1150 ارب روپے کے وفاقی ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کی منظوری دے دی۔کابینہ نے انفرااسٹرکچر کے لیے 491.3 ارب روپے مختص کرنے، توانائی کے شعبے کے لیے 86.4 ارب روپے رکھنے کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ کی جانب سے ٹرانسپورٹ اور […]
پاکستان اقوام متحدہ کے ادارے ایکوسک فورم کا رکن منتخب

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان اقوام متحدہ کے ادارے ایکوسک فورم کا رکن منتخب ، پاکستان کو 185 میں سے 129 ووٹ ملے،،ایشیا اور پیسیفک خطے کے ممالک کیلئے 3 مخصوص نشستوں پر 5 ممالک میں مقابلہ تھا،پاکستان 11ویں بار ایکوسک فورم کا رکن منتخب ہوا ہے،پاکستان 6 بار یو این ایکوسک فورم کا […]
عازمین کرام کی رہنمائی کیلئے 50 سے زائد پاکستانی پرچم والی جیکٹ اور ٹوپی پہنے حرم گائیڈز تعینات

مکہ مکرمہ ( اے بی این نیوز )عازمین کرام کی رہنمائی کیلئے 50 سے زائد حرم گائیڈز تعینات کیے گئے ہیں،حرم کے سات دروازوں اور کلاک ٹاور کے سامنے پاکستانی پرچم والی جیکٹ اور ٹوپی پہنے حرم گائیڈ موجود ،مسجد الحرام میں بیک وقت 25 لاکھ نمازیوں کی گنجائش موجود ہے، ترجمان کے مطابقمکہ مکرمہ میں آج […]
وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کی سویڈن کے وزیر برائے بین الاقوامی ترقیاتی تعاون جوہان فارسل سے ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے سویڈن کے وزیر برائے بین الاقوامی ترقیاتی تعاون اور غیر ملکی تجارت جوہان فارسل سے ملاقات کی جس دوران دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔ جمعے کو دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور قابل تجدید […]