بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مد میں 450 ارب روپے فراہم کئے جارہے ہیں،وزیر خزانہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مد میں 450 ارب روپے فراہم کئے جارہے ہیں92 ہزار طالب علموں کو بے نظیر انڈر گریجویٹ سکالرشپ دی جائے گیاس مد میں 6 ارب روپے مختص کئے گئے ہیںیوٹیلیٹی اسٹورز پر 35 ارب روپے سے مستحق افراد کو سبسڈی دی جائے گی،وزیراعظم یوتھ […]
پاکستان کی معیشت کا دوسرا بڑا مسئلہ کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفیسٹ ہے،وزیر خزانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر خزانہ نے تبایا کہ سیلاب کی وجہ معاشی نقصان کاتخمینہ تیس ارب ڈالر سے زیادہ ہےپاکستان کی معیشت کا دوسرا بڑا مسئلہ کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفیسٹ ہے موجودہ حکومت میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں77 فیصد کمی آئی ہےموجودہ حکوث کی فیصلوں کی وجہ ملک ڈیفالٹ سے بچ گیا حکومت […]
موجودہ حکومت بارہ ارب ڈالر کی قرضہ جات کی ادائیگیاں کر چکی ہے

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز ) وزیر خزانہ نے بتایا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مفت آٹے کی تقسیم منصوبہ پر عملدرآمد ہواپچھلے ایک ماہ میں حکومت نے دو مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی موجودہ حکومت بارہ ارب ڈالر کی قرضہ جات کی ادائیگیاں کر چکی ہے
زرعی شعبہ پر مشکلات کو دور کرنے کے لئے دو ہزار ارب روپے سے زائد کا کسان پیکج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بجٹ تقریر میں بتایاگیا کہ حکومت نے زرعی شعبہ پر مشکلات کو دور کرنے کے لئے دو ہزار ارب روپے سے زائد کا کسان پیکج دیاحکومت زرعی شعبے کے لئےمزیدمراعات کو جاری رکھنے کا ارادہ رکھتی ہےصنعتی شعبہ پر اگلے سال کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے فارن ریمیٹنس کے ذریعے غیرمنقولہ جائیداد خریدنے پر ٹیکس ختم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر خزانہ نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے فارن ریمیٹنس کے ذریعے غیرمنقولہ جائیداد خریدنے پر ٹیکس ختم کیا جارہا ہے ایک نئےڈائمند کارڈ کا اجراء کیا جا رہا ہے، جو سالانہ 50 ہزار ڈالر سے زائد بھیجنے والوں کو جاری کیاجائے گا
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کےکرنٹ اخراجات کے لئے 65 ارب مختص

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بجٹ میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کےکرنٹ اخراجات کے لئے 65 ارب رکھے گئے ہیں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی اخراجات کیلئے 70 ارب مختص کئے گئے ہیںلیپ ٹاپ سکیم کو جاری رکھنے کے لئے 10 ارب مختص کئے گئے ہیں
نئے مالی سال کے بجٹ میں دفاع امور اور خدمات کے لِئے 18 کھرب 94 کروڑ 67 لاکھ کا تخمینہ

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز )نئے مالی سال کے بجٹ میں دفاع امور اور خدمات کے لِئے 18 کھرب 94 کروڑ 67 لاکھ کا تخمینہ لگایا گیا ہے،بجٹ دستاویز کے مطابق دفاعی خدمات کے لئے 18 کھرب 4 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے،دفاعی ملازمین سے متعلق اخراجات کے لئے 705 ارب مختص […]
پچاس ہزار ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کے لئے تیس ارب روپے رکھے جارہے ہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بجٹ تقریر کرتے ہو ئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پچاس ہزار ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کے لئے تیس ارب روپے رکھے جارہے ہیںپاکستان کاروبار کرنے والے فری لانسرز کے حوالے سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہےآئی ٹی کاروبار کرنے والوں کے لئے پانچ ارب […]
نئے ما لی سال کے بجٹ میں آزاد کشمیر کیلئے 60 ارب 90 کروڑ ، انضمام شد ہ اضلاع کیلئے 57 ارب مختص

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نئے ما لی سال کے بجٹ میں آزاد کشمیر کیلئے 60 ارب 90 کروڑ ، انضمام شد ہ اضلاع کیلئے 57 ارب،پاکستان اٹامک انرجی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 26 ارب 10 کروڑ روپے ،پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کیلئے 15 کروڑ، پٹرولیم ڈویژن کیلئے ایک ارب 50 کروڑ روپے مختص کئے […]
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے اضافہ

کراچی ( اے بی این نیوز )ملک میں بجٹ سے قبل سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 29 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت1972 روپے اضافے سے ایک لاکھ 96 […]