اہم خبریں

پچاس ہزار ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کے لئے تیس ارب روپے رکھے جارہے ہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) بجٹ تقریر کرتے ہو ئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پچاس ہزار ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کے لئے تیس ارب روپے رکھے جارہے ہیںپاکستان کاروبار کرنے والے فری لانسرز کے حوالے سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہےآئی ٹی کاروبار کرنے والوں کے لئے پانچ ارب روپے فنڈ قائم کیا جائے گااگلے مالی سال 50 ہزار آئی ٹی گریجویٹ کو ٹریننگ دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں