اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نئے ما لی سال کے بجٹ میں آزاد کشمیر کیلئے 60 ارب 90 کروڑ ، انضمام شد ہ اضلاع کیلئے 57 ارب،پاکستان اٹامک انرجی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 26 ارب 10 کروڑ روپے ،پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کیلئے 15 کروڑ، پٹرولیم ڈویژن کیلئے ایک ارب 50 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔















