اہم خبریں

اسلام آباد کی حدود میں کم سے کم اجرت کو 25 ہزار سے بڑھا کر 32 ہزار کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )اسلام آباد کی حدود میں کم سے کم اجرت کو 25 ہزار سے بڑھا کر 32 ہزار کیا جا رہا ہے،ساڑھے 17 فیصد سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافہ کیا جارہا ہے،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈ ہاک الاؤنس کی صورت میں اضافہ کیا جارہا ہے ایک سولہ گریڈ تک […]

سپر ٹیکس کو پراگریسیو ٹیکسیشن میں تبدیل کرنے کے لئے اس کےٹیکس ریٹس بتدریج بڑھانے کی تجویز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سپر ٹیکس کو پراگریسیو ٹیکسیشن میں تبدیل کرنے کے لئے اس کےٹیکس ریٹس بتدریج بڑھانے کی تجویز ہے،تقریر کے دوران وزیر خزانہ نے مزید بتایا کہ کنٹریکٹ سپلائی اور سروسز پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں اضافہلیدر اور ٹیکسٹائل کی مصنوعات کے ٹیئر ون ریٹیلرز پر جی ایس ٹی کی […]

شاہراہوں اور دیگر مواصلاتی سہولتوں کے لئے ترقیاتی بجٹ میں 161 ارب مختص

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) وزیر خزانہ نے کہا کہ شاہراہوں اور دیگر مواصلاتی سہولتوں کے لئے ترقیاتی بجٹ میں 161 ارب روپے رکھے گئے ہیںاس سال کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا جارہاکوشش ہے کہ روزگار کے موقع بڑھائے جائیں

دیامربھاشا ڈیم کے لئے 20 ارب فراہم کئے جائیں گے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ پیش کرتے ہو ئے بتایا کہ دیامربھاشا ڈیم کے لئے 20 ارب فراہم کئے جائیں گےمہمند ڈیم منصوبے کے لئے 10 ارب 50 کروڑ مختص کئے جارہے ہیں نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لئے 4 ارب 80 کروڑ مختص کئے جارہے ہیںتربیلا […]

وزیراعظم اقدامات کے تحت بجٹ میں 80 ارب روپے کے 9 منصوبے شامل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وزیراعظم اقدامات کے تحت بجٹ میں 80 ارب روپے کے 9 منصوبے شاملکئے گئے ہیں،زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی کے پروگرام کیلئے 30 ارب روپے،بجٹ میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کیلئے 10 ارب روپے ،چھوٹے قرضوں کیلئے وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے تحت 10 ارب روپے،وزیر اعظم […]

ورکنگ جرنلسٹ ہیلتھ انشورنس کارڈ،آرٹسٹ ہیلتھ انشورنس کارڈ کا اجراء کیا جائے گا،وزیر خزانہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )ورکنگ جرنلسٹ ہیلتھ انشورنس کارڈ،آرٹسٹ ہیلتھ انشورنس کارڈ کا اجراء کیا جائے گا،وزیر خزانہ نے بتایا کہ پنشن کے مستقبل کے اخراجات کو پورا کرنے کے لئے پنشن فنڈ کا قیام کیا جائے گاوفاقی ترقیاتی پروگرام کے لئے 1150 ارب روکھے گئے ہیںصوبوں کے ترقیاتی پروگرام کا حجم 1559 ارب […]

پی ایس ڈی پی کی مد میں 950 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وزیر خزانہ نے کہا کہ پی ایس ڈی پی کی مد میں 950 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے،پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے منصوبوں کیلئے 200 ارب روپے مختص ،انفراسٹرکچر کے منصوبوں کیلئے 491ارب30 کروڑ روپے کا بجٹ،توانائی کے منصوبوں کیلئے 86 ارب40 کروڑ روپے ،ٹرانسپورٹ […]

کابینہ ڈویژن کے لیے 90 ارب 12 کروڑ روپے کا ترقیاتی بجٹ تجویز

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) بجٹ تقریر کرتے ہو ئے وزیر خزانہ نے بتا یا کہ کابینہ ڈویژن کے لیے 90 ارب 12 کروڑ روپے کا ترقیاتی بجٹ تجویز کیا گیا ہے،موسمیاتی تبدیلی کے لیے 4 ارب روپے سے زائد کا ترقیاتی بجٹ تجویز ،سرمایہ کاری بورڈ کیلئے ایک ارب 11 کروڑ 47 لاکھ […]

ایف بی آر کے محاصل رواں مالی سال 7200 ارب کے لگ بھگ رہنے کا امکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )ایف بی آر کے محاصل رواں مالی سال 7200 ارب کے لگ بھگ رہنے کا امکان ہے آمدہ مالی سال کے لئے معاشی شرح نمو 3.5 فیصد رہنے کا تخمینہ ہےافراط زر کی شرح اندازا 21 فیصد تک ہوگیاگلے سال ایف بی آر محاصل کا تخمینہ 9200 ارب ہےجس میں […]

لنڈے کے کپڑوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی تجویز،بجٹ دستاویز

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )لنڈے کے کپڑوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی تجویزاستعمال شدہ ٹائلز اور کھیلوں کے سامان پر ریگولیٹری ڈیوٹی کم کردی گئی آئی ٹی کے آلات پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی تجویزدرآمدی یان پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی سفارشپینلز مانیٹر اور پراجیکٹرز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی تجویزسیلکان سٹیل شیٹس پر […]