اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ورکنگ جرنلسٹ ہیلتھ انشورنس کارڈ،آرٹسٹ ہیلتھ انشورنس کارڈ کا اجراء کیا جائے گا،وزیر خزانہ نے بتایا کہ پنشن کے مستقبل کے اخراجات کو پورا کرنے کے لئے پنشن فنڈ کا قیام کیا جائے گاوفاقی ترقیاتی پروگرام کے لئے 1150 ارب روکھے گئے ہیںصوبوں کے ترقیاتی پروگرام کا حجم 1559 ارب روپے ہے















