اہم خبریں

لنڈے کے کپڑوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی تجویز،بجٹ دستاویز

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )لنڈے کے کپڑوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی تجویزاستعمال شدہ ٹائلز اور کھیلوں کے سامان پر ریگولیٹری ڈیوٹی کم کردی گئی آئی ٹی کے آلات پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی تجویزدرآمدی یان پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی سفارشپینلز مانیٹر اور پراجیکٹرز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی تجویزسیلکان سٹیل شیٹس پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی تجویزسٹیل بار راڈز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی سفارششیشے کی مصنوعات کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی تجویزبجلی کی بچت کیلئے ایل ای ڈی بلبز کے علاوہ دیگر بلبز پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز ہے۔

متعلقہ خبریں