اہم خبریں

وزارت مذہبی امور کے دو منصوبوں کے لیے 80 کروڑ روپے مختص

اسلام آباد (اے بی ا ین نیوز    )وزارت مذہبی امور کے دو منصوبوں کے لیے 80 کروڑ روپے مختص کیا گیا ہے ۔آئندہ مالی سال 24 ۔ 2023 کے سرکاری شعبہ کی سالانہ ترقیاتی پروگرام میں وزارت مذہبی امور کے دو منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 800 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں ۔سرکاری شعبہ […]

وفاقی بجٹ 2023-24 میں درآمدی یوریا کھاد پرسبسڈی کیلئے 6 ارب روپے مختص، اور کسانوں کیلئے قرضوں کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی بجٹ 2023-24 میں درآمدی یوریا کھاد پرسبسڈی کیلئے 6 ارب روپے مختص کرنے اور کسانوں کیلئے قرضوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ وز یر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اپنی بجٹ تقریر میں بتایا کہ درآمدی یوریا کھاد پر سبسڈی کے لیے اگلے سال 6 ارب روپے […]

پی ڈی ایم حکومت کا بھی وہی حشر ہو گا جوپی ٹی ا آئی کا ہوا ہے،سراج الحق کو اے بی این نیوز کو خصوصی انٹرویو

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اس وقت پر جو بھی ہو رہا ہے اس کے ذمہ دار تو وزیر اعظم ہی ہیں کیونکہ جو بھی ہوتا ہے اس پر وزیر اعظم کے دستخط ہو تے ہیں،موجودہ اور سابقہ حکومت بے نقاب ہو گئی ہیں،عوام پر یہ بوجھ […]

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹرز سےبجٹ پر سفارشات 13جون تک مانگ لیں

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹرز سےبجٹ پر سفارشات 13جون تک مانگ لی، چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ سینیٹ خزانہ اور پلاننگ اینڈ ڈولپمنٹ کمیٹی سے 16جون تک سفارشات پر رپورٹ جمع کرائیں،اپوزیشن سینیٹرز کا واک آؤٹ،سینیٹ اجلاس پیر تین بجے تک ملتوی

سرکاری ملازمیں کی تنخوا ہوں میں اضافہ کےمعاملےپر ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں اختلافات،وزیر اعظم نے مسئلہ حل کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )پاکستان پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا تھا جب کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کرنے کے لیے بضد تھے جس کی وجہ سے ڈیڈلاک ہو گیا تھا ،تاہم وزیراعظم نے مشاورت کے بعد تنخواہوں میں 30 سے35 […]

نواز شریف انتخابات سے قبل وطن واپس آئیں گے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف انتخابات سے قبل وطن واپس آئیں گے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ واپسی کی تاریخ میاں صاحب نے دینی ہے، کوئی اور تاریخ نہیں دے سکتا، انتخابات میں پارٹی […]

سابقہ فاٹا اور پاٹا، مالاکنڈ ڈویژن کو اگلے مالی سال کیلئے ٹیکس سے استثنیٰ دے دیا گیا

اسلام آبا( اے بی این نیوز   ) مشیروزیراعظم انجینئرامیرمقام کی خصوصی درخواست پر وزیراعظم شہبازشریف اور کابینہ نے سابقہ فاٹا اور پاٹا/ مالاکنڈ ڈویژن کو اگلے مالی سال کیلئے ٹیکس سے استثنیٰ دے دیا۔ ایک بیان میں مشیروزیراعظم و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام کا کہنا تھا کہ سابقہ فاٹا/پاٹا کو اگلے مالی سال کیلئے […]

قومی اسمبلی کا اجلاس 12 جون چار بجے تک ملتوی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) بجٹ تقریر کے اختتام پر وزیر اعظم شہباز شریف کا اسحاق ڈار سے مصافحہ کیا اور بجٹ پیش کرنے پر مبارک باد دی،قومی اسمبلی کا اجلاس 12 جون چار بجے تک ملتوی کر دیا گیا

بیواؤں کے 10لاکھ تک کے واجبات حکومت برداشت کرے گی،حکومت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )بیواؤں کے 10لاکھ تک کے واجبات حکومت برداشت کرےگی، یہبود سیونگ سرٹیفیکیٹس میں بھی ڈیپازٹ کی حد 50 لاکھ سے بڑھا کر 75 لاکھ کی جارہی ہےن لیگ کی حکومت نے ماضی میں بھی ملک کو مشکلات سے نکالا اب بھی اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر ملک کو ترقی […]

پہلی بار بجٹ میں صحافیوں کے لئے ہیلتھ انشورنس کی رقم مختص

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ یہ اعلان کرتے ہوئے مجھے بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ پہلی بار بجٹ میں صحافیوں کے لئے ہیلتھ انشورنس کی رقم مختص کی گئی ہے۔ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ایک ارب روپے اس مقصد کے لئے رکھے گئے ہیں،میڈیا سے […]