اہم خبریں

آئندہ مالی سال 2023-24ء میں لیپ ٹاپ سکیم کیلئے 10 ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )آئندہ مالی سال 2023-24ء میں لیپ ٹاپ سکیم کیلئے 10 ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ لیپ ٹاپ سکیم جس کو صوبہ پنجاب میں 2013-18ء کے دوران بڑی کامیابی سے چلایا گیا […]

ایک سال کے مختصر عرصہ کے دوران تجارتی خسارے میں 74 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، سینیٹر اسحاق ڈار

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )ایک سال کے مختصر عرصہ کے دوران تجارتی خسارے میں 74 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ جمعہ کووفاقی بجٹ 2023-24ء کو پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے ایک سال کے مختصر عرصے کے دوران تجارتی خسارے میں 74 فیصد تک کمی کی ہے […]

سپریم کورٹ کے مالی سال 2023-24 کے لیے 3 ارب 55 کروڑ پچاس لاکھ روپے کے بجٹ کی تجویز

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ کے مالی سال 2023-24 کے لیے 3 ارب 55 کروڑ پچاس لاکھ روپے کے بجٹ کی تجویز دی گئی ہے،رواں مالی سال کے لیے سپریم کورٹ کے بجٹ میں پچاس کروڑ روپے سے زائد کا اضافے کی تجویز،گزشتہ مالی سال میں سپریم کورٹ کا بجٹ تین ارب 5 […]

پارلیمنٹ کوسائبرٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے کے جاری منصوبے کےلئے 50کروڑ روپے مختص

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 24-2023 کےلئےپارلیمنٹ کوسائبرٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے کے جاری منصوبے کےلئے 50کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے وزیراعظم کے فیصلے کے تحت پارلیمنٹ کوسائبرٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے لئے فنڈز مختص کئے ہیں۔منصوبے کا مجموعی تخمینہ ایک ارب 95کروڑ روپے لگایا گیا۔ […]

زرعی قرضوں کی حد کو رواں مالی سال میں 1800 ارب سے بڑھا کر 2250 ارب روپے کر دیا گیا،اسحاق ڈار

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ زراعت کا شعبہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، اگلے مالی سال میں اس شعبے کیلئے مندرجہ ذیل اقدامات کرنے کی تجاویز ہیں،زرعی قرضوں کی حد کو رواں مالی سال میں 1800 ارب سے بڑھا کر 2250 ارب […]

آئندہ بجٹ میں 200 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز عائد کیے گئے،چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )آئندہ بجٹ میں 200 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز عائد کیے گئے ،175 ارب روپے کے براہ راست ٹیکسز لگائے گئے ہیں،25 ارب روپےکے انڈائریکٹ ٹیکسز لگائے گئے ہیں،ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز غیر ممالک میں استعمال پر ود ہولڈنگ میں اضافہ کیا گیا،غیر ممالک میں ڈیبٹ کریڈٹ کارڈز نان فائلرز […]

وزارت قانون کےلیے 16 ارب 13 کروڑ 86 لاکھ 86 ہزار روپے کا بجٹ رکھنے کی تجویز

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )مالی سال 2023-24 کے لیے وزارت قانون کےلیے 16 ارب 13 کروڑ 86 لاکھ 86 ہزار روپے کا بجٹ رکھنے کی تجویز،لاء اینڈ جسٹس ڈویژن کے لیے سات ارب 37 کروڑ 71 لاکھ دو ہزار روپے مختص کرنے کی تجویز، فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے لیے 29 کروڑ روپے رکھنے کی […]

نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈویژن کے 21جاری اور 3نئے منصوبوں کے لئے 8850ملین روپے مختص

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وفاقی حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت آئندہ مالی سال 2023-24ء کے دوران نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈویژن کے 21جاری اور 3نئے منصوبوں کے لئے 8850ملین روپے مختص کیے ہیں۔ قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے 21جاری منصوبوں کے لئے 8599ملین […]

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے دو ر درازعلاقوں میں ایس سی او کے تحت ہائبرڈ پاور سلوشن کے 2جاری منصوبوں کےلئے 60کروڑ روپے مختص

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے دو ر درازعلاقوں میں ایس سی او کے تحت ہائبرڈ پاور سلوشن کے 2جاری منصوبوں کےلئے 60کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تحت پہلے سے جاری 2منصوبوں کےلئے 60کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں ۔اس منصوبے کی مجموعی لاگت کا […]

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں ڈیٹا سنٹر کے قیام کے لئے 33کروڑ 70لاکھ 60ہزار روپے مختص

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں ڈیٹا سنٹر کے قیام کے لئے 33کروڑ 70لاکھ 60ہزار روپے مختص کئے گئے ہیں ،وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 24-2023 کےلئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کےتحت کلائوڈپرمشتمل سہولیات کی فراہمی کےلئے ڈیٹا سنٹر کے قیام کے منصوبے 33کروڑ 70لاکھ […]