اہم خبریں

پارلیمنٹ کوسائبرٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے کے جاری منصوبے کےلئے 50کروڑ روپے مختص

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 24-2023 کےلئےپارلیمنٹ کوسائبرٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے کے جاری منصوبے کےلئے 50کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے وزیراعظم کے فیصلے کے تحت پارلیمنٹ کوسائبرٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے لئے فنڈز مختص کئے ہیں۔منصوبے کا مجموعی تخمینہ ایک ارب 95کروڑ روپے لگایا گیا۔ ڈی ڈی ڈبلیو پی نے اس منصوبے کو27مئی 2021میں منظور کیا تھا۔

متعلقہ خبریں