اہم خبریں

اسلام آباد کی حدود میں کم سے کم اجرت کو 25 ہزار سے بڑھا کر 32 ہزار کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )اسلام آباد کی حدود میں کم سے کم اجرت کو 25 ہزار سے بڑھا کر 32 ہزار کیا جا رہا ہے،ساڑھے 17 فیصد سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافہ کیا جارہا ہے،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈ ہاک الاؤنس کی صورت میں اضافہ کیا جارہا ہے ایک سولہ گریڈ تک 35 فیصد اضافی ہو گا 17 سے 22 گریڈ تک 30 فیصد اضافہ ہو گا۔

متعلقہ خبریں