اہم خبریں

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کےکرنٹ اخراجات کے لئے 65 ارب مختص

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) بجٹ میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کےکرنٹ اخراجات کے لئے 65 ارب رکھے گئے ہیں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی اخراجات کیلئے 70 ارب مختص کئے گئے ہیںلیپ ٹاپ سکیم کو جاری رکھنے کے لئے 10 ارب مختص کئے گئے ہیں

متعلقہ خبریں