اہم خبریں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مد میں 450 ارب روپے فراہم کئے جارہے ہیں،وزیر خزانہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مد میں 450 ارب روپے فراہم کئے جارہے ہیں92 ہزار طالب علموں کو بے نظیر انڈر گریجویٹ سکالرشپ دی جائے گیاس مد میں 6 ارب روپے مختص کئے گئے ہیںیوٹیلیٹی اسٹورز پر 35 ارب روپے سے مستحق افراد کو سبسڈی دی جائے گی،وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت کاروبار شروع کرنے کے لئے قرضہ جات کی فراہمی کے لئے 10 ارب مختص کئے جارہے ہیںنوجوانوں کو اسپیشلائز ٹریننگ دینے کے لئے 5 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں

متعلقہ خبریں