شاہراہِ دستور پر سرکاری ملازمین کا احتجاجی دھرنا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )شاہراہِ دستور پر سرکاری ملازمین کا احتجاجی دھرنا،فیڈرل گورنمنٹ ملازمین کا احتجاجی دھرنا سیکرٹریٹ گیٹ پر دوسرے بھی جاری، بجٹ ہیش ہونے کا انتظار کیا جارہا یے ،ملازمین نے کہا کہ پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرین کی بڑی تعداد موجود،، پارلیمنٹ کے سامنے پولیس نے بھاری نفری تعینات،،مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں، و پنشن میں اضافہ کیا جائے،