اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس ایک گھنٹہ تاریخ کے بعد بھی شروع نہ ہوسکا، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے معاملے پر بحث جاری،وفاقی کابینہ تنخواہوں میں پر ختمی نتیجے پر نہ پہنچ سکیمتعدد وزراء کا تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ۔















