اہم خبریں

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا ایک کیس رپورٹ ہوا ، مثبت کیسز کی شرح 0.05 فیصد ہوگئی،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا ایک کیس رپورٹ ہوا اور7مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔جمعہ کو این آئی ایچ کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ایک ہزار848ٹیسٹ […]

حکومت نے ضم شدہ اضلاع کے لیے سیلز ٹیکس کی چھوٹ میں جون 2023 تک منظوری دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )حکومت نے ضم شدہ اضلاع کے لیے سیلز ٹیکس کی چھوٹ میں جون 2023 تک منظوری دے دی،پوائنٹ آف سیل پر لیدر اور ٹیکسٹائل کی فروخت پر سیلز ٹیکس کی شرح 12 سے بڑھا کر 15 فیصد کر دی گئی،کافی ہاوسز،شاپس اور فوڈ آؤٹ لیٹس پر 5 فیصد ٹیکس عائد،ٹیکس […]

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے لیسکو کے ریٹائرڈ ملازم کی اپیل منظور کر لی ، 2 لاکھ روپے بطور شادی گرانٹ ادا کرنے کا حکم

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لیسکو کے ریٹائرڈ ملازم کی اپیل منظور کر لی،2 لاکھ روپے بطور شادی گرانٹ ادا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ لوگوں کو ایسے فوائد کے بارے آگاہ کریں ۔ محمد آصف لیسکو میں ملازم […]

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور جرمن ترقیاتی بینک کے درمیان 27 ملین یورو مالیت کے ایم او یو پر دستخط

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) اور ایک جرمن ترقیاتی بینک (کے ایف ڈبلیو) نے پاکستان میں غربت کے خاتمے اور سیلاب زدگان کی مدد کے لیے اپنی کوششوں کو فروغ دینے کے لیے قدم آگے بڑھایا ہے۔ دونوں کے درمیان 27 ملین یورو مالیت کی مفاہمت کی یادداشت […]

پاکستان کوڈ وزارت قانون و انصاف کی طرف سے شروع کی گئی ایک نئی ویب سائٹ ہے،سینیٹر اعظم نزیر تارڑ

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کوڈ وزارت قانون و انصاف کی طرف سے شروع کی گئی ایک نئی ویب سائٹ ہے جس کا مقصد وفاقی قوانین کو عام لوگوں، ججوں، پراسیکیوشن، وکلاء، قانون کے طلباء اور محققین کے لیے اپنی پسند […]

بجٹ میںزراعت ،بزنس اور نوجوانوں کیلئے بڑا ریلیف پیکج عوام دیکھے گی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )عوام دیکھے گی معاشی ویژن کیا ہوتا ہے،گزشتہ 4 سال ایک بدحالی کا سفر تھا،اب وہ سفر کام اور ترقی میں تبدیل ہوگا،ایک فتنہ فسادی اور انتشار نے ملک معیشت پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی،اب سمت استحکام کی طرف ہے،بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ہے،زراعت ،بزنس اور […]

آلو،پیاز،چکن سمیت 21 اشیائے ضرروریہ مہنگی،آٹا ،انڈے ،ایل پی جی سستی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.21فیصد اضافہ نوٹ کیا گیا،سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح39.26فیصد ریکارڈ،17 ہزار 733 روپے سے 22 ہزار 888روپے ماہانہ آمدن والوں کے لیے مہنگائی کی شرح 41.06 فی صد رہی ،وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،الیہ ہفتے ملک میں21اشیائے […]

وفاقی کابینہ نے 1150 ارب روپے کے وفاقی ترقیاتی پروگرام(پی ایس ڈی پی) کی منظوری دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی کابینہ نے 1150 ارب روپے کے وفاقی ترقیاتی پروگرام(پی ایس ڈی پی) کی منظوری دے دی،انفراسٹرکچر کے لئے 491.3 ارب روپے مختص، ٹرانسپورٹ اور کمیونیکیشن کے شعبے کی ترقی کے لئے 263.6 ارب روپے مختص کرنے کی منظوری، کابینہ نے توانائی کے شعبے کے لئے 86.4 ارب روپے رکھنے […]

پرویز خٹک اپنے ہم خیال ساتھیوں کے ہمراہ استحکام پاکستان میں شمولیت اختیار کریں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )جہانگیر ترین استحکام پاکستان پارٹی کو مضبوط کرنے کیلئے متحرک، پرویز خٹک کے درمیان معاملات طے پاگئے،پرویز خٹک اپنے ہم خیال ساتھیوں کے ہمراہ استحکام پاکستان میں شمولیت اختیار کریں گے،پرویز خٹک کو استحکام پاکستان پارٹی کا جنرل سیکرٹری بنائے جانے کا امکان

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کا بھرتیوں سے متعلق ریکارڈ دینے سے انکار

لاہور ( اے بی این نیوز   )پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کا بھرتیوں سے متعلق ریکارڈ دینے سے انکار،محکمہ اینٹی کرپشن کا ریکارڈ نہ دینے پر قانونی کارروائی کا فیصلہ ،سیکرٹری اسمبلی کو خط ارسال، عدالت کی اینٹی کرپشن حکام کو غیر قانونی بھرتیوں کاریکارڈ جمع کروانے کیلئے کل تک مہلت،تفتیشی افسر کوئٹہ گیا ہے،ریکارڈ اس کے پاس ہے،،،پراسیکیوٹر […]