اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.21فیصد اضافہ نوٹ کیا گیا،سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح39.26فیصد ریکارڈ،17 ہزار 733 روپے سے 22 ہزار 888روپے ماہانہ آمدن والوں کے لیے مہنگائی کی شرح 41.06 فی صد رہی ،وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،الیہ ہفتے ملک میں21اشیائے ضروریہ مہنگی، اور 10سستی ہوئیں، رواں ہفتے کے دوران آلو،پیاز،چکن ،ٹماٹر، لہسن،دال ماش، چینی،واشنگ سوپ، مہنگی بیف،مٹن،کھلا دودھ،دہی،گڑ،چائے کی پتی اور چاول سمیت بنیادی ضروریات زندگی کی 21 اشیا مہنگی، ایل پی جی،دال مونگ،دال مسور،دال چنا،آٹا،انڈے اور کوکنگ آئل سمیت 10 اشیا کی قیمتوں میں کمی، 20اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا، ایک ہفتے میں ٹماٹر کی قیمتوں میں 29.15فیصد،پیاز20.85فیصد،چکن7.01 فیصد، اضافہ چائے 1.38،آلو1.74،چ ایری سک نائن اول1.26فیصد،لہسن کی قیمتوں میں1.02 فیصد اضافہ حالیہ ہفتے کے دوران ایل پی جی کی قیمتوں میں6.60 ،آٹے میں 2.02،انڈوں میں 3.41فیصد کمی، ویجی ٹیبل گھی میں0.33،دال مونگ2.22،اور دال چنا کی قیمت میں 0.66 فیصد کمی،سرسوں کے تیل کی قیمتوں میں2.16 فیصد کمی،















