اسلام آباد (اے بی این نیوز )عوام دیکھے گی معاشی ویژن کیا ہوتا ہے،گزشتہ 4 سال ایک بدحالی کا سفر تھا،اب وہ سفر کام اور ترقی میں تبدیل ہوگا،ایک فتنہ فسادی اور انتشار نے ملک معیشت پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی،اب سمت استحکام کی طرف ہے،بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ہے،زراعت ،بزنس اور نوجوانوں کیلئے بڑا ریلیف پیکج عوام دیکھے گی،چار سال کی نااہلی نالائقی چوری کرپشن اور معیشت کی تباہی کہ وجہ سے مایوسی پھیلی،2013 میں جس طرح معیشت کو سیدھے راستے پر ڈالا تھا اسی سمت کے تعین کی کوشش ہے،عوام دیکھے گی معاشی ویژن کیا ہوتا ہے،گزشتہ 4 سال ایک بدحالی کا سفر تھا،اب وہ سفر کام اور ترقی میں تبدیل ہوگا،ایک فتنہ فسادی اور انتشار نے ملک معیشت پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی،اب سمت استحکام کی طرف ہے،بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ہے،زراعت ،بزنس اور نوجوانوں کیلئے بڑا ریلیف پیکج عوام دیکھے گی،چار سال کی نااہلی نالائقی چوری کرپشن اور معیشت کی تباہی کہ وجہ سے مایوسی پھیلی،5 ای فریم ورک پاکستان میں معاشی ترقی کا گیم چینجر ثابت ہو گا ‘ایکسپورٹس’، ‘ای پاکستان’ ، ‘واٹر اینڈ فوڈ سکیورٹی، انوائرمنٹ’ ، ‘انرجی’ اور ‘ایکویٹی’ ٹرن آ راؤنڈ پاکستان کے ستون ہیں اس فریم ورک کے ذریعے برآمدات میں اضافے کے لئے نئے کاروبار، روزگار کی حوصلہ افزائی ہوگیتعلیم، صحت کے فروغ اور آبادی پر کنٹرول سے پاکستان کی ترقی کی راہ ہموار ہو گی سستی اور بلا تعطل توانائی کی فراہمی سے معیشت و کاروبار میں نئی تیزی آئے گی،وزیر اطلاعات مریم اورنگزیبنے پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ آبی ذخائر اور غذائی تحفظ کے ذریعے ماحول بہتر بنایا جائے گا ای پاکستان کے ذریعے نوجوانوں کو ترقی کے مواقع دیں گے، انہیں با اختیار بنائیں گے جی ڈی پی کے لحاظ سے فسکل خسارے کا 4.9 فیصد سے کم ہوکر 4.6 فیصد پر آنا بڑی کامیابی ہےیہ حکومت کی درست معاشی پالیسی کا مثبت نتیجہ ہے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 76 فیصد کمی درست معاشی پالیسی کی علامت ہے تجارتی خسارے میں 40.4 فیصد کمی معاشی اقدامات کی درستگی ظاہر کرتی ہے تجارتی خسارہ 25.8 ارب ڈالر ہوگیا ہے جو 43.4 ارب ڈالر تھا ، یہ بہتری کی جانب آغاز ہے درآمدات میں 29.2 فیصد کمی ہوئی جس کے معاشی صورتحال پر اثرات مرتب ہوئے 72.3 ارب ڈالر ک مقابلے میں درآمدات کا 51.2 ارب ڈالر پر آنامعاشی بہتری کی طرف قدم ہے گزشتہ مالی سال کے 5ہزار 348.2 ارب روپے کے مقابلے میں 6210 ارب روپے ٹیکس رینیوز جمع ہوئےرواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 7 لاکھ ایف بی آر ٹیکس دہندگان کے ہدف کے مقابلے میں تقریبا 9 لاکھ12 ہزار نئے ٹیکس دہندگان کو رجسٹرڈ کیا ہےیہ ٹیکس نیٹ میں اضافے کا ثبوت ہے 1.15 ٹریلین روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ مختص ہونے سے ملک میں معاشی سرگرمیاں تیز ہوں گی، روزگار بڑھے گامیں جس طرح معیشت کو سیدھے راستے پر ڈالا تھا اسی سمت کے تعین کی کوشش ہے۔















