اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جہانگیر ترین استحکام پاکستان پارٹی کو مضبوط کرنے کیلئے متحرک، پرویز خٹک کے درمیان معاملات طے پاگئے،پرویز خٹک اپنے ہم خیال ساتھیوں کے ہمراہ استحکام پاکستان میں شمولیت اختیار کریں گے،پرویز خٹک کو استحکام پاکستان پارٹی کا جنرل سیکرٹری بنائے جانے کا امکان















