اہم خبریں

بجٹ،وزیراعظم نے تنخواہوں اور پینشن میں اضافےکی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کی خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ عوام کو درپیش مشکلات کا احساس ہے، اندازہ ہے مہنگائی نے عام آدمی کی مشکلات بڑھا دی ہیں، عوامی مسائل حل کرنے پر توجہ ہے،چھوٹے کسانوں کیلئے بلاسود قرضوں میں توسیع کی جائے گی،وفاقی کابینہ اجلاس سے […]

سپریم کورٹ کی ریلوے گالف کلب کیلئے بولی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ کی ریلوے گالف کلب کیلئے بولی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت،قومی اثاثے کا مذاق بنا رکھا ہے ،،میں اس کیس سے اکتا چکا ہوں،چیف جسٹس کے ریمارکس،،،پہلی بولی میں تمام بڈرز کو مسترد کردیا گیا تھا، دوبارہ سے بڈنگ کرنا ہوگی، ،ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے دلائل،،،چیف […]

حکومت معاشی اہداف حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہی،شیخ رشید

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )حکومت معاشی اہداف حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہی،ملکی تاریخ میں اتنا خراب اقتصادی سروے پہلے کبھی نہیں آیا،شیخ رشید کاٹویٹ کہا حکومت تمام شرائط پوری کرنے کے باوجود آئی ایم ایف کو نہیں منا سکی،ن لیگ کو باغ الیکشن کے بعد سمجھ آ جانی چاہیے،، ،،20جون تک فیصلہ […]

بجٹ میں ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے پر جرمانہ لگانے کی تجویز

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )بجٹ میں ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے پر جرمانہ لگانے کی تجویز،ٹیکس ریٹرن تاخیر سے فائل کرنے پر بھی جرمانہ لگانے کی سفارش ،ود ہولڈنگ اسٹیٹمنٹ فائل نہ کرنے پر 2 ہزار روپے جرمانے کی تجویز ،ٹیکس ڈیفالٹ کرنے پر یومیہ 2 سو روپے اضافی جرمانہ عائدکرنے کی تجویز بھی […]

بجٹ میں فی کس آمدنی کا ہدف 4 لاکھ 78 ہزار سے زیادہ مقرر،بجٹ دستاویزات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بجٹ میں فی کس آمدنی کا ہدف 4 لاکھ 78 ہزار سے زیادہ مقرر،بجٹ دستاویزات کے مطابق موجودہ سال فی کس آمدن 3 لاکھ 88 ہزار 755 روپے تھی، اگلے سال جی ڈی پی کا حجم 99 ہزار 335 ارب روپے ہوگا،اگلے سال معیشت کے حجم میں19 ہزار 999 ارب […]

حکومت کا کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر سزا سے متعلق قانون لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کا کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر سزا سے متعلق قانون لانے کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 24-2023ء کے بجٹ کے ساتھ اہم قوانین بھی متعارف کرائے گی جس کے تحت ڈالر اور دیگر کرنسی کی ذخیرہ کرنے والوں کو سزا اور جرمانے کی ساز […]

فیفا ویمن ورلڈ کپ،شائقین کا جوش عروج پر10 لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت ہوگئیں

سڈنی (نیورز ڈیسک ) آسٹریلیا میں ہونیوالے فیفا ویمن ورلڈ کپ کے لیے شائقین کا جوش عروج پر ، آغاز سے قبل ہی 10 لاکھ سے زائد ٹکٹس فروخت ہو گئے۔ ٹکٹوں کی فروخت کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔فیفا ویمن ورلڈکپ آسٹریلیا اور سڈنی میں منعقد ہوگا،32 ٹیموں کا ایک ہی گول ہوگا ،ٹرافی گھر […]

عمران خان کے بارے فوج کا سخت اقدام

٭ …9 مئی کے واقعات، ماسٹر مائنڈ (عمران خان) کے خلاف کارروائی کی جائے گی، پاک فوج کے کمانڈروں کا اعلانO عمران خان کے خلاف کوئٹہ میں مخالف وکیل کے قتل کا مقدمہ، توشہ خانہ کی جعلی رسیدوں کا مقدمہ بھی درج، کسی بھی وقت گرفتاری کا امکانO بشریٰ بی بی کے بیٹے ابراہیم مانیکا […]

کوئی بھی نہیں بچے گا

ہاں ایساہی ہوتاہے،میں کاچکرکبھی ختم نہیں ہوتا۔بس میں کاچکر۔دھوکاہی دھوکا اور خودفریبی۔ دربارِعالیہ میں مسندِنشین خوشامد پسند حکمران اور چاپلوس مشیرانِ کرام ،راگ رنگ کی محفلیں، ناؤنوش کادوراورعوام کادردوغم یکساں کیسے ہوسکتے ہیں! ہوہی نہیں سکتے۔نہیں جناب آپ نے بجاارشاد فرمایا آپ ہی توصحیح فرماتے ہیںآبِ زرسے لکھنے کے قابل ہیں آپ کے ارشاداتِ عالیہ۔درنایاب […]

ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی

امید ہے نائن ٹوئنٹی تھری کے واقعات کے مرتکب مجرموں ‘ منصوبہ سازوں اور سرپرستوں کا دماغ آرمی چیف کے اس بیان کے بعد ٹھکانے پر آجائے گا ‘ خبروں کے مطابق پاک فوج کی فارمیشن کانفرنس نے سانحہ9 مئی کے واقعات کی سخت ترین مذمت کرتے ہوئے مذموم مقاصد کے حصول کے لئے ریاست […]