اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ کی ریلوے گالف کلب کیلئے بولی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت،قومی اثاثے کا مذاق بنا رکھا ہے ،،میں اس کیس سے اکتا چکا ہوں،چیف جسٹس کے ریمارکس،،،پہلی بولی میں تمام بڈرز کو مسترد کردیا گیا تھا، دوبارہ سے بڈنگ کرنا ہوگی، ،ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے دلائل،،،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے سب بڈرز کو مسترد کرنے سے وقت ضائع ہو گا،،،ریلوے ملازمین کو کاروبار یا گالف کا کیا تجربہ؟عدالت نے کیس کی مزید سماعت ستمبر تک ملتوی کردی















