اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجٹ میں ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے پر جرمانہ لگانے کی تجویز،ٹیکس ریٹرن تاخیر سے فائل کرنے پر بھی جرمانہ لگانے کی سفارش ،ود ہولڈنگ اسٹیٹمنٹ فائل نہ کرنے پر 2 ہزار روپے جرمانے کی تجویز ،ٹیکس ڈیفالٹ کرنے پر یومیہ 2 سو روپے اضافی جرمانہ عائدکرنے کی تجویز بھی زیرغور ہے۔















