اصلاح معاشرہ کے عناصر ترکیبی

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو زندگی کے کسی بھی دور میں وقت، حالات اور ماحول کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ اسلام کے وضع کردہ سماجی اور معاشرتی رہنما اصول انتہائی متاثر کن ہیں۔ خصوصی طور پر معاشرے کے تین ایسے ستون ہیں جو افراد کی تربیت میں […]
اسٹیبلشمنٹ کا گھوڑا اور کپتان کا تکبر

گزشتہ ماہ کی 2تاریخ کو میرے کالم کا عنوان تھا ’’اسٹیبلشمنٹ کا نیا گھوڑا‘‘اس سے ایک اقتباس دیکھئے پھر آگے بات کرتے ہیں‘ ‘ امید کا ایک در کھلتا ہے تودو بند ہوجاتے ہیں اور دو در وا ہوں تو چھ بند ہوجاتے ہیں اور ساتواں در داستانوں میں بھی کوئی کھول پایا تو پتھر […]
میرا ماہی چھیل چھبیلا!

پاک فوج یا ادارہ عسکریہ کو ملک پاکستان کا سب سے منظم، ترقی یافتہ اور طاقتور ترین ادارہ سمجھا جاتا ہے جس کے تین بڑے باوردی حصے یا اعضاء ہیں جو پاک آرمی بری، پاک آرمی بحریہ اور پاک آرمی فضائیہ پر مشتمل ہیں، جس میں الگ سے پاک میرینز، نیشنل گارڈز، سول آرمڈ فورسز،انٹر […]
بجٹ تجاویز پر خصوصی گفتگو کیلئے ، وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس آج ہو گا ۔اجلاس آج سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا ،جس میں بجٹ 24-2023ء کی تجاویز پیش کی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کابینہ کو بجٹ تجاویز پر بریفنگ دیں گے،ذ رائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں سرکاری […]
وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار آئندہ مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پی ڈی ایم اتحادی حکومت اور وزیر اعظم شہباز شریف کا دوسرا قومی بجٹ ،قومی اسمبلی،بجٹ اجلاس سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا ،وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار آئندہ مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کریں گے ،قومی اسمبلی کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار سینیٹ میں بجٹ دستاویزات پیش […]
چین، پاکستان ،ایران کا انسداد دہشت گردی کے باقاعدہ مذاکرات پر اتفاق

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین، پاکستان اور ایران نے علاقائی سلامتی کے معاملات پر پہلے سہ فریقی اجلاس کے بعد انسداد دہشت گردی کے باقاعدہ مذاکرات پر اتفاق کیا ہے۔غیرملکی خبرساں ادرے کے مطابق چینی وزارت کے بیان میں کہاگیاکہ چینی وزارت خارجہ کے بیرونی سلامتی امور کے ڈائریکٹر، بائی تیان نے بیجنگ میں پاکستانی اور ایرانی ہم منصبوں سے […]
دنیا کو متحد کرنے کے بجائے بڑی طاقتیں سیاسی بالادستی کی دوڑ میں لگی ہیں، حنا ربانی کھر

سٹاک ہوم (نیوزڈیسک) وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ دنیا کو متحد کرنے کے بجائے بڑی طاقتیں سیاسی بالادستی کی دوڑ میں لگی ہیں۔وزیر مملکت امور خارجہ حنا ربانی نے دورہ سویڈن کے دوران سٹاک ہوم میں یورپی کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سالانہ اجلاس سے خطاب کیا، وزیر […]
سینیٹ کمیٹی میں مسیحی برادری کے افراد کی شادی کیلئے عمر کی حد کا بل منظور

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے مسیحی برادری کے افراد کی شادی کیلئے عمر کی حد کا بل منظور کر لیا۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی محسن عزیز نے کی، سینیٹر کامران مائیکل کی جانب سے مسیحی برادری کے افراد کی شادی کا […]
روس اور اومان نے دہرے ٹیکس سے بچنے کیلئے معاہدے پر دستخط کردئیے

ماسکو(نیوزڈیسک)روس اور اومان نے دہرے ٹیکس سے بچنے کیلئے معاہدے پر دستخط کر دئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات روس کی وزارت خزانہ نے بتائی،روس کے نائب وزیر خزانہ ایلیکسی سازانوف کا کہنا تھا کہ 2022ء میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم میں 46 فیصد اضافہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ یہ ضروری ہے […]
پرانے انڈوں کو نئی ٹوکری میں ڈالنے سے استحکام نہیں آئے گا: سراج الحق

لاہور(اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پرانے انڈوں کو نئی ٹوکری میں ڈالنے سے استحکام نہیں آئے گا، آزمائے ہوئے لوگ اور پارٹیاں بہتری نہیں لا سکتیں۔اپنے ایک بیان میں سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک پر مسلط ظالم جاگیردار اور کرپٹ سرمایہ دار امریکہ کے وفادار […]