ہائی وے پرحادثہ،بلڈنگ مکسچر سے بھرا ٹرالر موٹر سائیکل سوار پر الٹ گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )ہائی وے ایکسپریس وے پر تیز رفتار ڈالر کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ،حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی شدید زخمی، ہپستال منتقل کر دیا گیا حادثہ ٹرالر کے مخالف سمیت اور تیزی رفتاری کے باعث پیش آیاتیز رفتار ٹرالر بلڈنگ مکسچر سے بھرا ہوا تھا موٹر سائیکل […]
سرکاری بجلی کمپنیوں کے افسران کو 13 ارب روپے سالانہ کی مفت بجلی فراہم، عوام بھاری بجلی بلوں سے تلملا اٹھے، ملک بھر میں احتجاج

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک بھر میں عوام بھاری بجلی بلوں سے تلملا اٹھے ،سرکاری بجلی کمپنیوں کے افسران کو 13 ارب روپے سالانہ کی مفت بجلی فراہم کی جاتی ہے،ایک تا درجہ چہارم کے حاضر سروس ملازمین کو 100 یونٹ بجلی مفت دی جاتی ہےاسی درجہ کے ریٹائرڈ ملازمین کو 50 یونٹ بجلی […]
اقراء یونیورسٹی نے محمد رضوان باری سے متعلق چھپنے والی خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اقراء یونیورسٹی کے ترجمان محمد حمزہ خان نے مختلف اخبارات چھپنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد رضوان باری کا اقراء یونیورسٹی سے کوئی تعلق نہیں ایسی خبریں گمراہ کن اور بے بنیاد ہیں۔ محمد باری کی اقراء یونیورسٹی میں تقرری 11 اکتوبر 2022کو ہوئی تھی جسے […]
پاکستان کی ترقی بلوچستان کی خوشخالی کے بغیر ممکن نہیں، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے قبائلی عمائدین نے ملاقات کی، قبائلی عمائدین نے وزیر اعظم کو وزارت عظمٰی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی ۔ اس موقع پر وزیر اعظم کا بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرنے کا اعادہ کرتے ہوئے […]
پی ڈی ایم اتحاد خطرے میں خورشید شاہ نے نوازشریف کا سچ بتادیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پی ڈی ایم اتحادخطرے میں رہنماء پیپلزرٹی خورشید شاہ نے نوازشریف کا سچ بتادیا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کا ابھی واپسی کا کوئی پروگرام نہیں،عین وقت پر ان کی طبعیت خراب ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید نے اپنے بیان میں کہا کہ شہبازشریف ضرور کہتے ہیں کہ نوازشریف […]
خیبرپختونخوا میں کونسی پارٹی مقبول ،آج پتا لگ جائیگا، ضمنی بلدیاتی انتخاب،پولنگ جاری

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں کونسی پارٹی مقبول ،آج پتا لگ جائیگا، خیبرپختونخوا کی 21 اضلاع کی 65 نشستوں پرضمنی بلدیاتی انتخابات ،سیکیورٹی کے سخت انتظامات،صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولینگ 5 بجے تک جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق 256 پولنگ سٹیشن میں مجموعی طور پر 3 لاکھ 85 ہزار سے زائد ووٹرز […]
بجلی کے اضافی بل ،حکومت پر مزید دباؤ ،ایم کیو ایم نے بھی احتجاج کی دھمکی دیدی

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم )نے بجلی کے بھا ری بھرکم بلو ں کے خلا ف ا حتجا ج کی دھمکی دیدی ۔تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے خالد مقبول صدیقی اور فا روق ستا ر کی پر یس کا نفرنس میں کہا کہ ملک انا رکی کی طر ف جا […]
دریائے ستلج میں چوتھا سیلابی ریلا ،بھارت نے پاکستان کیخلاف آبی جنگ شروع کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) بھارت کی پاکستان کیخلاف آبی جنگ شروع، دریائے ستلج میں چوتھا سیلابی ریلا چھوڑدیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے پاکستان کو مزید نقصان پہنچانے کیلئے دریائے ستلج میں چوتھا سیلابی ریلا چھوڑیا ،سنکین صورتحال پیدا ہوگئی پاکپتن، قصور، وہاڑی اور بہاولنگر، بہاولپور، لودھراں کے دریا کے کنارے بسنے والی آبادیاں زیر آب آ […]
آج بجلی بلوں پر عوام کو بڑا یلیف ملنے کا امکان ، نگران وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اضافی بجلی بلوں پر ملک بھر میں احتجاج ، حکومت پریشان،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے آج ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا ہے جس میں بجلی کے نرخوں کے حوالے سے وزارت بجلی اور تقسیم کار کمپنیاں بریفنگ دیں گی ،اجلاس میں عوام کو بجلی کے […]
عابد شیر علی بھی واپڈا کیخلاف میدان میں آگئے

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی بھی مفت بجلی کے مزے لوٹنے والوں کیخلاف میدان میں آگئے ،سب سے بڑے ڈاکو واپڈا افسران ہیں،مفت بجلی کا کوٹا ختم ہونا چاہیے، لوگ اپنے زیور بیچ کر بجلی کے بل ادا کر رہے ہیں،2پنکھے چلانے والے کا بھی بل 35 ہزار […]