پی ڈی ایم اتحاد خطرے میں خورشید شاہ نے نوازشریف کا سچ بتادیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پی ڈی ایم اتحادخطرے میں رہنماء پیپلزرٹی خورشید شاہ نے نوازشریف کا سچ بتادیا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کا ابھی واپسی کا کوئی پروگرام نہیں،عین وقت پر ان کی طبعیت خراب ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید نے اپنے بیان میں کہا کہ شہبازشریف ضرور کہتے ہیں کہ نوازشریف اکتوبر میں آئیں گے،لیکن میں کہتا ہوں اُن کی طبعیت ٹھیک نہیں ، کسی بھی وقت خراب ہوسکتی ہے ۔