اہم خبریں

ہائی وے پرحادثہ،بلڈنگ مکسچر سے بھرا ٹرالر موٹر سائیکل سوار پر الٹ گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )ہائی وے ایکسپریس وے پر تیز رفتار ڈالر کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ،حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی شدید زخمی، ہپستال منتقل کر دیا گیا حادثہ ٹرالر کے مخالف سمیت اور تیزی رفتاری کے باعث پیش آیاتیز رفتار ٹرالر بلڈنگ مکسچر سے بھرا ہوا تھا موٹر سائیکل سوار پر الٹ گیا،ٹریفک پولیس کی جانب سے الٹنے والے ٹرالر کو سڑک سے ہٹانے کا کام بھی جاری ہے۔

متعلقہ خبریں