اہم خبریں

صدر انڈین کرکٹ بورڈ پاکستان کیوں آئیں گے،خبر آگئی

نئی دہلی( نیوز ڈیسک) انڈین کرکٹ بورڈ کے صدر پاکستان آئیں گے۔ سرکاری دور کی دعوت دی گئی ہے ۔ خصوصی عشائیہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق انڈین کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی نے کہا کہ میں اور نائب صدر راجیو شکلا اگلے ماہ چار ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے ، […]

ورلڈ بلائنڈ گیمز ،پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر گولڈ میڈل جیت لیا

برمنگھم (نیوز ڈیسک) کرکٹ میں پاکستان کے کیلئے مسلسل اچھی خبریں،پاکستان روایتی حریف کو شکست دیکر گولڈ میڈل حاصل کرلیا،ٹیم انڈیا نے 20 اوورز میں 184 رنز بنائے پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 15ویں اوور میں ہدف حاصل کرلیا اننگز میں 42زنز ایکسٹرا تھے۔ پاکستان کی طرف سے محمد سلمان نے 48 جبکہ […]

ایشیا کپ سے پہلے اچھی خبر ،ون ڈے رینکنگ میں پاکستان پہلے نمبر پر آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان افغانستان کو وائٹ وائش کرنے کے بعد کرکٹ ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا۔ آئی سی سی رینکنگ میں پاکستان نے او ڈی آئی کرکٹ میں 2725 پوائنٹس بنا کر پہلی پوزیشن حاصل کہ جبکہ آسٹریلیا 2714 پوائنٹس بنا کر دوسرے ،بھارت تیسرے نمبر پر آگیا۔، نیوزی لینڈ […]

افغانستان کو مسلسل شکست ، تیسرا ون ڈے میچ بھی پاکستان نے جیت لیا

کلمبو(نیوز ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کو تیسرا ون ڈے میچ ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔پاکستان کی رینکنگ بھی بہتر ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان سے جیت کے بعد پاکستان آئی سی سی کی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر آ گیا ، تین میچوں کی سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان […]

لندن کے کاروباری مرکزمیں آگ لگنے سے متعدد فلیٹس جل کر راکھ ہوگئے

لندن(نیوزڈیسک)برطانانیہ کے دارلحکومت لندن کے ایک کاروباری مرکز میں آگ لگنے سے متعدد فلیٹس جل کر راکھ ہوگئے جبکہ 15 افراد کو بحفاظت عمارت سے نکال لیاگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی اور اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان ساتویں پوزیشن حاصل کرسکا

منامہ (نیوزڈیسک)ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بحرین کو شکست دیکر ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو کھیلے گئے ساتویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے بحرین کو تین۔ایک سےہرایا۔واضح رہے کہ پاکستان نے مسلسل تیسری مرتبہ ساتویں پوزیشن حاصل کی ہے۔

ریڈیوپاکستان پشاورپرحملہ منصوبہ بندی کے تحت کیاگیا،جمال شاہ

پشاور(نیوزڈیسک)نگراں وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ نے کہاہے کہ 10 مئی کو ریڈیوپاکستان پشاور کے اندرجو کچھ ہوا منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا، اس سے قبل کسی سیاسی کارکن نے ریڈیو پاکستان پر حملے کا نہیں سوچاتھا۔ہفتہ کو انہوں نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریڈیو پاکستان […]

9مئی کے بعد روپوشی کے دوران 11 سالہ بیٹی کا گردہ ناکارہ ہوگیا، شوکت یوسفزئی

پشاور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کےرہنما شوکت یوسفزئی نے کہاہے کہ 9 مئی کے بعد روپوشی کے دوران 11 سالہ بیٹی کا ایک گردہ ناکارہ ہوگیا، ڈاکٹرزکے مطابق دوسرہ گردہ بچانے کی اشد ضرورت ہے۔ہفتہ کو شوکت یوسفزئی نے اہل نہام ،ہإ لپالپ انہیں گھرسے فون پربتایا جاتا کہ بیٹی زینب بیمار اور تکلیف میں ہے جسے وہ عام […]

ایشیا ءکپ، قذافی اسٹیڈیم اور نشتر پارک کے اطراف لائٹس نصب

لاہور (نیوزڈیسک)ایشیا کپ کے لاہور میں ہونے والے میچز کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم لاہورکے اطراف عارضی لائٹس نصب کردی گئیں۔ایونٹ کے تین میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جن کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور اور نشتر پارک میں ضلعی انتظامیہ سمیت تمام اداروں کے اہلکار تیاریوں کو حتمی […]

محکمہ واپڈاافسران کے بجلی یونٹس کی سہولت ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیکریٹری توانائی نے گریڈ 17 سے اوپر کے افسران کے بجلی یونٹس کی سہولت ختم کرنے کااعلان کردیا۔ہفتہ کو سیکریٹری توانائی راشد لنگڑیاں نے صحافیوں کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ ڈسکوز سمیت دیگر کے گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کو بجلی یونٹس کی سہولت ختم کر رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ بجلی کی […]