بھارتی گیت نگار وشاعردیو کوہلی 81 برس کی عمر میں چل بسے

نئی دہلی (نیوزڈیسک)ہندوستان کے معروف گیت نگار اور شاعر دیو کوہلی 81 برس کی عمر میں ممبئی میں چل بسے،بھارتی میڈیاکے مطابق آنجہانی شاعر دیو کوہلی کے ترجمان نے موت کی تصدیق کر دی ،انہوں نے کہاکہ وہ مقامی اسپتال میں زیر علاج تھےاور آج صبح سویرے ان کی موت ہوئی۔
چین میں بارشوں سے سیلاب کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے شدید بارشوں کے باعث ممکنہ سیلاب کے پیش نظر 10 صوبوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا۔عالمی میڈیا کے مطابق فلڈ کنٹرول اور خشک سالی سے متعلق امدادی مرکز نے ملک کے شمال وسطی اور جنوب مغرب میں شیڈونگ شانسی، شانسی، جیانگ سو، آنہوئی، ہینان، ہوبی، سیچوان اور گیکو کے صوبوں […]
پاکستان ہاکی فیڈریشن تین دن بعد ہی بحال کردی گئی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) بحال کردی گئی،صدر پی ایچ ایف نے 23 اگست کو جاری ہونے والا لیٹر منسوخ کردیا،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پی ایچ ایف صدر نے سیکرٹری سمیت تمام عہدیداران کو کام جاری رکھنے کا لیٹر جاری کردیا۔فیڈریشن کی بحالی کے بعد پی ایچ ایف کی کانگریس کااجلاس بھی ملتوی […]
چیئرمین پی ٹی آئی فوج کیخلاف انقلاب لانا چاہتے تھے،پرویز خٹک

پشاور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان فوج کے خلاف انقلاب لانا چاہتے تھے،وہ 18 ویں ترمیم کے خلاف تھے، انہوں نے ایک سوشل میڈیا نیٹ ورک تیار کیا، جس کے ذریعے لوگوں کے خلاف ٹارگٹ دیا جاتاتھا،میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے […]
کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہوگئی۔ ہفتہ کو آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 34 ہزار 500 روپے ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے کم ہو کر […]
فاطمہ قتل کیس، ملزم کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

رانی پور(نیوزڈیسک)سندھ کے علاقے رانی پور پیر کی حویلی میں تشدد سے کمسن بچی کے قتل کیس میں مرکزی ملزم اسد شاہ کو مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم اسد شاہ کو سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس نے ملزم کے مزید 5 […]
مسیحی قوم کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مربوط حکمت عملی بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک بھر کے بشپس، پاسٹرز حضرات اور سماجی و سیاسی شخصیات نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مسیحی قوم کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایک جامع حکمت عملی تیار کی جائے، راولپنڈی میں لوکل انتظامیہ کےبروقت ایکشن سے بڑا سانحہ ہونے سے بچ گیا ، ٹھوس پالیسی مرتب کی جائے […]
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کی پارٹی میں اختلافات کی تردید

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماؤں نے پارٹی میں اختلافات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی رہنما کی دوسری جماعت میں جانےکی باتیںمن گھڑت اور بےبنیاد ہیں،ہفتہ کو نجی ٹی وی کوایم کیو ایم ذرائع نے بتایا کہ آج ایم کیو ایم پاکستان کا اہم اجلاس ہورہا ہے اور آج کا […]
سائفر کیس میں ایف آئی اے نے عمران خان کو شامل تفتیش کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سائفر کیس میں ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شامل تفتیش کرلیا،ہفتہ کو ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کی ٹیم نےاٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران کان سے تفتیش کی۔تفتیشی ٹیم نے شاہ محمود سے ہونے والی اب تک کی تفتیش میں سامنے آنے والے جوابات […]
مانسہرہ، بس کھائی میں گرنے سے چھ افراد جاں بحق

مانسہرہ(نیوزڈیسک)مسافر بس کھائی میں گرنے سے دو خواتین سمیت چھ افراد جاں بحق متعددزخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے علاقے ہاتھی میرا میں ایک مسافر بس کھائی میں جاگری جس کے سبب چھ افراد جاں بحق ہوگئے ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ادارے موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں و لاشوں کو […]