پشاور،غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث تین ملزمان گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے حوالہ منڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ ملزم عزت اللہ کو طور خم سے ملزم محمد مجاہد کو نشتر آباد پشاور سے جب کہ ملزم شفی اللہ کو گمبٹ ضلع دیر سے گرفتار […]
بجلی بلوں پر عوام کا احتجاج ،نگران وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

اسلا م آباد (نیوزڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بجلی بلوں میں اضافے پر نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بجلی بلوں میں اضافے پر نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ،انہوں نے وزارت بجلی اورتقسیم کارکمپنیوں سے بریفنگ کی ہدایت کی جبکہ […]
پاکستان کا ڈنمارک میں توہین قرآن کو غیر قانونی قرار دینے کی تجویز کا خیرمقدم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈنمارک کی حکومت کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دینے کے بل کی تجویز کا پاکستان نے خیرمقدم کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق امید ہے کہ ڈنمارک تمام آسمانی کتابوں کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دے گا،انہوں نے کہاکہ مقدس کتابوں […]
ڈزنی لینڈ کی 100ویں سالگرہ،جشن منانے سعودی عرب پہنچ گیا

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی دار الحکومت ریاض کے بلیوارڈ سٹی میں ڈزنی لینڈ کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر ”ڈزنی آن آئس“ کاشومنعقد کیا گیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈزنی لینڈ کو100 سال مکمل ہوچکے ،اسی خوشی میں ڈزنی لینڈ آن آئس شو کا انعقاد سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں کیاگیا، جس میں کارٹون کرداروں اور اینی میٹڈ فلموں […]
جرمنی میں نیا قانون منظور، شہریت لینا آسان ہوگیا

برلن(نیوزڈیسک)جرمن حکومت نے شہریت کے نئے قانون کی منظوری دے دی جس کے تحت وہاں مقیم غیرملکیوں کے لیے شہری بننا آسان ہوگیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئے قانون کے تحت جرمنی میں پیدا بچوں کو شہریت دی جائے گی اگر ان کے والدین میں سے کم از کم ایک 5 سال سے وہاں رہ […]
پاک افغان سیریز ،پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

کولمبو (نیوز ڈیسک) پاک افغان سیریز ،پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی طرف سے فخر زمان اور امام الحق اوپنگ کے لیے کریز پر آئے ۔ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے 10 اورز مشکل ٹیم پاکستان […]
آئی فون15 کی فاسٹ چارنگ کیبل کتنے ہزار کی ہوگی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) آئی فون15 کی فاسٹ چارنگ کیبل کتنے ہزار کی ہوگی۔ نئی معلومات کے مطابق آئی فون 15 کی 2 اعشاریہ 0 چارجنگ کیبل جو 480 ایم بی پی اس تک ڈیٹا منتقل کر سکے گی،یہ تھنڈر بولٹ کیبل 12 ہزار روپے کی ملے گی،یہ گزشتہ کیبل کی نسبت زیادہ موٹی اور لمبی ہوگی،یہ […]
واریئرز، نائٹس، چارجرز اور مورس ویل یونٹی پلے آف مرحلے میں داخل

فلوریڈا(نیوز ڈیسک) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کے آخری مراحل میں داخل ،لیگ میچ میں مورس ویل یونٹی کو 33 رنز سے شکست دیکریو یارک واریئرز پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آگئی ۔نیو یارک واریئرز نے اپنے 10 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے اور مورس ویل یونٹی کو […]
بادل کہاں کہا ں برسے گا،محکمہ موسمیات کی خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج اسلام آباد،بالائی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلا م آباد راولپنڈی ، لاہور سمیت بالائی پنجاب ،شمال مشرقی بلوچستان ،خیبر پختونخوا اور کشمیر سمیت جی بی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ آج خطۂ پوٹھوہار میں بھی […]
ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان دووقت کا کھانا بھی ممکن نہ رہا

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان دووقت کا کھانا بھی ممکن نہ رہا۔ سبزیوں کے دام آسمان سے باتیں کرنے لگے ،بازاروں میں ٹماٹر 120 کلو،لال آلو اور پشار 100 کلو میں فروخت ہونے لگے موسمی سبز کے دام بھی آسمان کو چھونے لگے ، گوبھی 100، بھنڈی 100 توری 100 میں دستیاب ہے۔پرائس […]