بجلی بلوں میں اضافہ ،ملک بھر میں احتجاج ، عوام سڑکو ں پر نکل آئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بجلی کے بلوں میں اضافہ ، صارفین بلبلا اٹھے، صبر کا پیمانہ لبریز،پا کستا نی صا رفین دنیا کی مہنگی ترین بجلی استعمال کرنے والو ں میں شامل ہوگیا، بجلی کے موجودہ بلوں کا کوئی سر پیر نہیں ، بلوں میں شامل ٹیکسز، سرچارج، ایڈیشنل سرچارج اور ایڈجسٹمنٹس سمیت من مانے ٹیکس […]
میری بلی واپس کرو ،معاملہ عدالت پہنچ گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) میری بلی واپس کرو،وکیل خاتوں معاملہ عدالت لے گئی،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے فریقین سے رپورٹ طلب کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق خاتون وکیل نے ایک نجی ادارے کو اپنی پالتو بلی دی تھی کیونکہ بلی کی ٹانگ پر معمولی زخم تھا ٹھیک ہونے کے بعد بلی خاتون کو واپس کرنے […]
شیریں مزاری کی بیٹی ایمان کی ضمانت نہ ہوسکی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان کی ضمانت نہ ہوسکی۔ تفصیلات اے ٹی سی کے جج راجہ جواد چھٹی پر درخواستِ ضمانت پر کارروائی نہ ہوسکی ،اب اگلی سماعت 28 اگست کو ہو گئی ،واضح رہے کہ ایمان مزاری پر بغاوت کا کیس ہے ،عدالت نے انہیں اور علی […]
تیزرفتار گاڑی نے باپ بیٹی کی زندگی کا خاتمہ کردیا

گلگت(نیوز ڈیسک) گلگت میں ٹریفک حادثہ،گاڑی کی موٹرسائیکل کوٹکر باپ بیٹی جاں بحق ۔ تفصیلات کےمطابق یہ حادثہ گلگت سٹی ہسپتال کےقریب پیش آیا جس میں باپ اور 6سالہ بچی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، حادثہ تیز رفتار کار کی ٹکر کی وجہ سے ہوا ، حادثہ کے فوراََ بعد ڈرائیور کار چھوڑ کر […]
نئی مردم شماری پر اتفاق کیا،90دنوں میں انتخابات کی یقین دہانی نہیں کرائی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ سب نے نئی مردم شماری پر اتفاق کیا ،90 دن میں انتخابات کی یقین دہانی نہیں کرائی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ اگر مردم شماری نوٹیفائی ہوتی […]
ورلڈ کپ میں کو ن کرے گاراج،کوہلی یا بابر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ میں کوہلی یا بابر ،کون کرے گا راج ،کون ہو گاسب سے خطرناک کھلاڑی ،دنوں کھلاڑی کرکٹ کے مایاناز کھلاڑی ہیں، کوئی بابراعظم کا مداح ہیں تو کوئی کوہلی کو چاہتا ہے۔ بابر اعظم کرکٹ میں پوری طرح فارم میں ہیں ۔اگر اس سال کے گراف پر نظر ڈوڑائی […]
پاکستان کرکٹ بورڈکا ڈومیسٹک کرکٹ کے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا۔جمعہ کو لاہور میں قائم مقام ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ جنید ضیاء اور کنسلٹنٹ ڈومیسٹک اینڈ ویمنز کرکٹ ندیم خان نے ڈومیسٹک کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا باقاعدہ اعلان کیااورکہاکہ رواں سال سینٹرل کنٹریکٹس میں کھلاڑیوں کی تعداد 360 جبکہ معاوضوں […]
سندھ پولیس کے جعلی لائسنس بنانے والے تین ملزمان گرفتار

شکارپور(نیوزڈیسک)سندھ پولیس کے جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے ایک گروہ کو چھاپہ مار کارروائیاں کرکے گرفتار کرلیاگیا۔ کارروائیوں میں گینگ کے 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان نے شکارپور ٹریفک پولیس کے نام سے جعلی ویب سائٹس بنائی ہوئی تھیں۔ ملزمان اب تک 27000 سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری کر چکے ہیں۔
ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت اختلافات کا شکار ہو گئی

کراچی( )ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت اختلافات کا شکاراختلافات ہو گئی، گورنر سندھ کی جانب سے رابطہ کمیٹی کے فیصلوں پر اثر انداز ہونے کے باعث یہ حالات پیدا ہوئے ،اپوزیشن لیڈر کی تقرری ، ناراض اراکین رابطہ کمیٹی کے اعتراضات کے مطابق نگران حکومت کے قیام کے وقت رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کو تبدیل […]
دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب،متعدد چھوٹے بند ٹوٹ گئے

لاہور ( اے بی این نیوز )دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، چشتیاں میں بستی کمیرا کے مقام پر حفاظتی بند ٹوٹ گیا ،، 10 دیہات زیر آب ، سینکڑوں ایکڑ کھڑی فصلیں تباہ ، سیلاب زدگان کے لئے کوئی خیمہ بستی نہیں بنائی گئی،جلال پور پیر والا میں سیلابی ریلے سے موضع بیٹ واہی کا […]