اہم خبریں

شیریں مزاری کی بیٹی ایمان کی ضمانت نہ ہوسکی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان کی ضمانت نہ ہوسکی۔ تفصیلات اے ٹی سی کے جج راجہ جواد چھٹی پر درخواستِ ضمانت پر کارروائی نہ ہوسکی ،اب اگلی سماعت 28 اگست کو ہو گئی ،واضح رہے کہ ایمان مزاری پر بغاوت کا کیس ہے ،عدالت نے انہیں اور علی وزیر کو 24 اگست کو جوڈیشل جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا تھا ۔

متعلقہ خبریں