اہم خبریں

ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت اختلافات کا شکار ہو گئی

کراچی(     )ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت اختلافات کا شکاراختلافات ہو گئی، گورنر سندھ کی جانب سے رابطہ کمیٹی کے فیصلوں پر اثر انداز ہونے کے باعث یہ حالات پیدا ہوئے ،اپوزیشن لیڈر کی تقرری ، ناراض اراکین رابطہ کمیٹی کے اعتراضات کے مطابق نگران حکومت کے قیام کے وقت رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کو تبدیل کیا گیا گورنر سندھ اراکین رابطہ کمیٹی کے اراکین کو گورنر ہاؤس بلا کر ملاقاتیں کر رہے ہیں ، کنوینیر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی بھی گورنر ہاؤس سے ہونے والی مداخلت پر پریشان ہیں،کنوینئر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے فاروق ستار کو کل صبح پریس کانفرنس سے روک دیا۔

متعلقہ خبریں