بینچ کی عدم دستیابی،الیکشن کمیشن نے 5 ستمبر کے کیسز ڈی لسٹ کردیئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے 5 ستمبر کے تمام کیسز ڈی لسٹ کردئیے، کیسز میں توہین الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹسسز جاری کیے گئے تھے۔الیکشن کمیشن کے مطابق بینچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے یہ کیسز ڈی لسٹ کئے گئے ۔الیکشن کمیشن کے مطابق مجموعی […]
بجلی بلوں میں اضافے سے تنگ بزرگ شہری نے پل سے چھلانگ دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی کے بل عوام پر بجلی بن کر گرنا شر وع ہو ئے،مہنگائی کی ستائی عوام نے اپنی جانیں لینا شروع کر دی،ایکسپریس وے پر بجلی بلوں میں اضافے سے تنگ بزرگ شہری کی اپنی جان لینے کی کوشش،بزرگ شہری نے بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف پل سے چھلانگ […]
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور کو اوایس ڈی بنانے کی اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈ)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانے والے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور کو اوایس ڈی بنانے کی اصل وجہ سامنے آگئی،نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور نے برطانیہ میں ٹریننگ سے واپسی پر چیف جسٹس […]
نواز شریف اکتوبر میں پاکستان آکر قانون کا سامنا کریں گے،شہباز شریف

لندن ( اے بی این نیوز )نواز شریف اکتوبر میں پاکستان آئیں گے، شہباز شریف کی نواز شریف کے ہمراہ پریس کانفرنس، انہوں نے کہا نواز شریف پاکستان آ کر قانون کا سامنا کریں گے،ن لیگ کی ،الیکشن مہم کی قیادت کرینگے، پانامہ میں دور دور تک نواز شریف کا نام نہیں تھا، پانامہ سکینڈل میں 400 […]
شادی کیلئے لڑکی ڈھونڈنے میں ناکامی پر بیٹے نے ماں کاگلا کاٹ دیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں بیٹے نے ماں کو شادی کیلئے لڑکی ڈھونڈنے میں ناکامی پر قتل کر ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ ریاست تلنگانہ کے بندہ میلرام گاؤں میں پیش آیا،مقتولہ خاتون کی بیٹی نے پولیس میں شکایت درج کرائی جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بیٹے سمیت ایک اوررشتے دار کو گرفتار […]
صدارتی الیکشن میں مداخلت کے کیس میں ٹرمپ گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )صدارتی الیکشن میں مداخلت کے کیس میں ٹرمپ گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا،امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کی قیدیوں والی تصویر جاری کی گئی،ٹرمپ پیشی کی مہلت ختم ہونے سے قبل فلٹن کاؤنٹی جیل میں پیش،انگلیوں کے نشانات لئے گئے،2لاکھ ڈالر کی ضمانت کے بعد ٹرمپ قافلے […]
جیولین تھرومقابلے،ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کر لیا

بڈاپسٹ(نیوزڈیسک) ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو مقابلے کیلئے کوالیفائی کرلیا،میڈیارپورٹس کے مطابق ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کا ٹکٹ ہنگری میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوران شاندار تھرو کر کے حاصل کیا۔یادر ہے کہ پاکستان کے ارشد ندیم نے مسلسل دوسری مرتبہ اولمپکس مقابلوں کیلئے کوالیفائی کیا ، اس سے قبل […]
جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ،چیف جسٹس کی ہدایت پر ایڈیشنل رجسٹرار کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،توشہ خانہ کا فیصلہ دینے والے جج ہمایوں دلاور کو او سی ڈی بنا دیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور […]
بجلی اور چینی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں،عثمان ڈار

سیالکوٹ(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عثمان ڈار نے پیٹرول اور بجلی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ چند افراد کے بند کمرہ فیصلوں نے ملک کو نا قابل تلافی نقصان پہنچایا ۔جمعہ کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈالر اور پیٹرول کے بعد بجلی اور چینی کی قیمتیں بلند […]
ٹیکس چوری کا بڑا اسکینڈل بے نقاب، محکمہ کسٹمز کے 3 افسران برطرف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ کسٹمز کے تین افسران کو ٹیکس چوری کے الزام میں قصور وار قرار دیتے ہوئے برطرف کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس چوری کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف کیاہے، ایف بی آر کے مطابق تینوں افسران نے ٹیکس چوری میں سہولت فراہم کرکے خزانے کو 7 ارب […]