اہم خبریں

ن لیگ کےوفد کی الیکشن کمیشن سے ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلا م آباد (اے بی این نیوز     )عام انتخابات کے انعقاد کا معاملہ،ن لیگ کےوفد کی الیکشن کمیشن سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،الیکشن کمیشن اور ن لیگ کے وفد کی دو گھنٹے ملاقات جاری رہی، الیکشن کمیشن کی جانب سے ن لیگ کے وفد کو بریفینگ دی گئی جس مے مطابق الیکشن کمیشن […]

پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کااجلاس، اعتزاز احسن بھی شریک

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی(سی ای سی) کااجلاس جاری ہے، جس کی صدارت شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹوکر رہے ہیں۔کراچی میں میں پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں یوسف رضا گیلانی، اعتزاز احسن، فریال تالپور،راجہ پرویز اشرف، نیئر بخاری، فرحت اللہ […]

کینیڈین نائب وزیراعظم کو گاڑی تیز چلانے پر جرمانہ

ٹورنٹو(نیوزڈیسک)کینیڈا کی نائب وزیراعظم کرسٹیا فری لینڈ کو حد رفتار سے تیز گاڑی چلانے پر پولیس نے 237 ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نائب وزیراعظم ہائی وے پر 132 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلا رہی تھیں جبکہ البرٹا ہائی ویز پر زیادہ سے زیادہ رفتار کی حد […]

روات اراضی سینٹر میں بڑے پیمانے پر جعلی انتقالات کے ذریعے اراضی کی منتقلی کا انکشاف

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )روات اراضی سینٹر میں بڑے پیمانے پر جعلی انتقالات کے ذریعے اراضی کی منتقلی کا انکشاف، اینٹی کرپشن نے کمپیوٹر اراضی سینٹر روات کے عملہ کے خلاف انکوائری کے بعد ایف آئی آر درج کرلی اندراج مقدمہ کے بعد 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہےگرفتار ملزمان میں اراضی سینٹر کےاے […]

علیمہ خان کااٹک جیل کے سامنے دھرنے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان نے بھائی سے ملاقات نہ ہونے پر اٹک جیل کے سامنے دھرنے کا اعلان کردیا۔جمعہ کومیڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ مجھ پر 4 اور عظمیٰ خان پر 6 کیسز بنا دیے گئے ہیں، ہم نے بیگ پیک کر رکھا ہے ڈال […]

راولپنڈی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )راولپنڈی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق، وزیر صحت نے کہا کہ پاکستان میں پولیو سرویلنس کا حساس ترین نظام قائم ہے،رواں سال راولپنڈی سے مثبت ہونے والا دوسرا ماحولیاتی نمونہ ہے،اس سے قبل جولائی میں سرائے کلہ کے مقام سے لیے گئے نمونے میں پولیو وائرس پایا […]

بجلی بلو ں میں اضا فہ ،راولپنڈی ، اسلام آباد اور پشا ور میں صارفین سرا پا احتجا ج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) بجلی بلو ں میں اضا فہ ،،راولپنڈی ، اسلام آباد اور پشا ور میں صارفین سرا پا احتجا ج ، مظاہرین نے سڑکیں بلاک کر دیں ، بجلی کے بل نذر آتش کئے گئے، مظاہرین کی حکومت اور پسکو حکام کے خلاف نعرے بازی،مظا ہر ین کا کہنا تھا […]

ہماری حکومت بھی ایک سال میں کچھ نہ کرسکی، شاہد خاقان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم وسینئر رہنماء پاکستان مسلم لیگ (ن )شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے 4 برس میں کچھ نہیں کیاجبکہ ن لیگ کی حکومت بھی ایک سال میں کچھ نہیں کرسکی۔جمعہ کو ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ پالیسز کو درست کرنے کی ضرورت ہے، ایسے کام نہیں چلے […]

ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں اعشاریہ5فیصد اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں اعشاریہ5فیصد اضافہ،ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 25اعشاریہ 34 فیصد ہوگئی،گزشتہ ہفتے 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ،12 اشیاکی قیمتوں میں کمی،17 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں، پیاز،لہسن ،انڈے،دال مسور اور ماش سمیت چھوٹے اور بڑے […]

پاکستان میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے،فی تولہ 2900 روپےکا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں سونے کی قیمت ایک ہی دن میں فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے بڑھ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 35 ہزار 500 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 486 […]