سا نحہ نو مئی، پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سا نحہ نو مئی, انسداددہشتگردی عدالت نے پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی,, ضرورت محسوس ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی کو حراست میں بھی لیا جا سکتا ہے، انسداددہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے پولیس کی درخواست پر فیصلہ […]
نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پر خطرناک مواد کی ترسیل اور نقل و حمل پر پابندی عائد

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) انسپکٹر جنرل، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سلطان علی خواجہ نے خطرناک موادلے جانیوالی گاڑی کے حالیہ حادثے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ خطرناک مواد، پٹرول، ڈیزل، ایتھنول، ایل پی جی، ایل این جی، آتش گیر اور کیمیکل سامان لے جانیوالی تمام ٹرانسپورٹ گاڑیاں […]
آرمی چیف سے ہارورڈ یونیورسٹی کے وفد کی ملاقات،38 طلباء کا جی ایچ کیو کا دورہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آرمی چیف سے ہارورڈ یونیورسٹی کے وفد کی ملاقات،آئی ایس پی آر کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی کے38 طلباء کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف کا علاقائی سیکیورٹی ،پاک فوج کے علاقائی کے کردار پر تبادلہ خیال ،،،،آرمی چیف نے کہا عالمی برادری پاکستان کے کردار کا ادراک کرے، […]
ڈنمارک، قرآن کی بےحرمتی پر پابندی عائد کرنے کا منصوبہ

کوپن ہیگن (نیوزڈیسک)ڈنمارک نے قرآن کی بے حرمتی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق ڈینش وزیر انصاف پیٹر ہملگارڈ نے جمعہ کو جاری کئے گئے ایک بیان میں کہاکہ ہم مذہبی اہمیت کی چیزوں سے نامناسب سلوک پر پابندی کا بل پیش کریں گے جس کا مقصد خاص طور پر عوامی مقامات […]
مسلم لیگ (ن) کے وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات،ن لیگ جلد انتخابات کرانے کی حامی نکلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ (ن) کے وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات،ن لیگ جلد انتخابات کرانے کی حامی نکلی،ن لیگ نے حلقہ بندیوں کا عمل جلدی مکمل کرنے کی تجاویز الیکشن کمیشن دےدی۔ ن لیگ اور الیکشن کمیشن کا انتخابی اخراجات قابو رکھنے پراتفاق۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد ائیرپورٹ پر شیمپو کی بوتلوں سے منشیات برآمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ائیرپورٹ پر مسافر کے سامان سے شیمپو کی بوتلوں سے منشیات برآمدکرلی گئی،جمعہ کو ترجمان اے ایس ایف نے جاری بیان میں کہاکہ مسافر شہزاد خان شارجہ جانے کے لیے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا ، عملے نےچھان بین کی تو مسافر کے سامان میں شامل شیمپو کی بوتل سے 97 کیپسول برآمد ہوئے […]
نوازشریف 15اکتوبرکووطن لوٹیںگے، واپسی کی تاریخ پر اتفاق

لندن(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے کے قائدمیاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے 15 اکتوبر کی تاریخ پر اتفاق ہوگیاہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ پر اتفاق لندن میں ایک اہم جلاس میں ہوا۔یاد رہے کہ اس سے پہلے ان کی وطن واپسی […]
سائفر گمشدگی کیس،شاہ محمود قریشی تین روزہ جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سائفر گمشدگی کیس میں شاہ محمود قریشی تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آ ئی اے کے حوالے ،،کیس کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت اسلام آباد میں ہوئی،، ایف آئی اے کی جانب سے 9 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، شاہ محمود قریشی کے وکیل شعیب […]
ایشاء کپ،بھارت ،آئی سی سی رکن ممالک کوپی سی بی کے دعوت نامے جاری

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے بھارت سمیت ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی ) کے تمام رکن ممالک کو ایشیا کپ 2023 کے میچز کے لیے دعوت نامے بھجوا دئیے،ذرائع کے مطابق راجر بنی اور راجیو شکلا کے ایشیا کپ کے دوران پاکستان آنے کا امکان ہے۔اے سی سی کے صدر اور سیکریٹری بھارتی بورڈ […]
چیئر مین پی ٹی آ ئی کی زندگی کو خطرہ، بشریٰ بی بی نے سپریم کورٹ میں بیان حلفی جمع کرا دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیئر مین پی ٹی آ ئی کی زندگی کو خطرہ، بشریٰ بی بی نے سپریم کورٹ میں بیان حلفی جمع کرا دیا،، بیان حلفی حامد خان ایڈوکیٹ نے جمع کرایا۔ بیان حلفی میں کہا گیا مشکلات اور تاخیر کے باعث چیئر مین پی ٹی آ ئی سے بائیس اگست کو […]