اہم خبریں

نوازشریف 15اکتوبرکووطن لوٹیںگے، واپسی کی تاریخ پر اتفاق

لندن(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے کے قائدمیاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے 15 اکتوبر کی تاریخ پر اتفاق ہوگیاہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ پر اتفاق لندن میں ایک اہم جلاس میں ہوا۔یاد رہے کہ اس سے پہلے ان کی وطن واپسی ستمبر کے وسط میں طے کی گئی تھی تاہم مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے مشورہ دیا کہ نواز شریف ستمبر کے بجائے اکتوبر کے وسط تک پاکستان پہنچیں۔

متعلقہ خبریں