اہم خبریں

سائفر گمشدگی کیس،شاہ محمود قریشی تین روزہ جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سائفر گمشدگی کیس میں شاہ محمود قریشی تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آ ئی اے کے حوالے ،،کیس کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت اسلام آباد میں ہوئی،، ایف آئی اے کی جانب سے 9 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، شاہ محمود قریشی کے وکیل شعیب شاہین کی جسمانی ریمانڈ کی مخالفت ، کہا جج نے ہمارے دلائل کو نظر انداز کرتے ہوئے مزید ریمانڈ دیا،،آج ساتواں دن ہے کہ شاہ محمود قریشی جسمانی ریمانڈ پر ہیں،، شاہ محمود قریشی کو چا ر روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں پیش کیا گیا

متعلقہ خبریں