اہم خبریں

نیب کو آلہ کار کے طور پر مخصوص افراد کے خلاف استعمال کیا گیا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )نیب کو آلہ کار کے طور پر مخصوص افراد کے خلاف استعمال کیا گیا، سپریم کورٹ کے وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کی ضمانت منسوخی کیس میں ریما رکس چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے […]

کرسپی آلو ڈونٹس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آپ نے چکن ڈونٹس ، چاکلیٹ ڈونٹس سمیت دیگر کئی قسم کے ڈونٹس کئی بارے کھائے ہوں گے لیکن آلو ڈونٹس کا نام بھی شائد سنا ہو۔ آلو ڈونٹس بنا نا توآسان ہے لیکن یہ ہیں بھی مزیدار ایک بنائیں بچے آپ کے دلدادا ہو جائیں گے ۔ کرسپی آلو ڈونٹس بنانے […]

چئیرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ لفٹ میں پھنس گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سزا معطلی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ کیس کی سماعت کے بعد لفٹ کا استعمال کیا ، جس کی وجہ سے وہ لفٹ میں پھنس گئے ، 26منٹ سے لفٹ کے اندر ہیں انتظامیہ لفٹ کے خراب ہونے کا بہانا بنا کر موقع سے غائب ہو گئی […]

ابر کرم نے غریب کو بے گھر کردیا ،چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق 3 زخمی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ابر کرم نے غریب کو بے گھر کردیا ،چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق 3افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق چھت گرنے کا واقعہ روالپنڈی کے علاقے گرجا روڈ پر چک جلال دین میں پیش آیا جاں بحق شخص کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ زخمیوں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

توشہ خانہ کیس،پی ٹی آئی چیئرمین کی سزامعطل نہ ہوسکی،سماعت کچھ دیر بعد ہو گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) توشہ خانہ کیس،پی ٹی آئی چیئرمین کی سزامعطل نہ ہوسکی،سماعت کچھ دیر ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزامعطلی کے حوالے سماعت کچھ دیر ہو گی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق جہانگیری پر مشتمل 2 رکنی بینچ کیس کی […]

ڈالر مسلسل مہنگا،روپیہ تاریخی تنزلی کا شکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر مہنگا،روپیہ انتہائی تنزلی کا شکار ، مہنگائی کا نیا طوفان آنے والا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری روز کے ابتداء ہی سے ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ڈالر 28 پیسے سستا مہنگا ہونے کے بعد 300 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ۔گزشتہ روز الر 300 […]

انتخابات کی تاریخ دینے میں صدر مملکت کا کوئی کردار نہیں، کنور دلشاد

اسلام آباد (نیورز ڈیسک) نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے قانون کنور دلشاد نے کہا کہ انتخابات کی تاریخ دینے میں صدر مملکت کا کوئی کردار نہیں، الیکشن ایکٹ یہی کہتا ہے،صدر سے الیکشن کمیشن کی مشاورت بے فائدہ ہے،الیکشن کمیشن نے قانون کے مطابق ہی فیصلہ کیا،صدرِ مملکت کا موقف درست نہیں لیکن الیکشن […]

کرکٹ ورلڈ کپ کی پچزکیسی ہوں گی ،آئی سی سی کی ہدایات آ گئیں

نئی دہلی(نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ انڈیا کیلئے پچ کیسی ہو گی ، آئی سی آئی کا نے بھارتی کیوریٹر کا سیشن لیا اور کہا کہ پچ بیٹنگ فرینڈلی ہونی چاہیے،وکٹ کی تیاری میں کرکٹ بورڈ کا دباؤ نہ لیں لیکن پچ ایس او پی کے مطابق بنائیں،بیٹنگ باؤلنگ کے لیے 40 سے 60 کا تناسب […]

احتیاط،بارشوں کے بعد مچھروں نے ہتھیار اُٹھالیے، ڈینگی کیسز میں اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بارشوں کے بعد ڈینگی کیسزمیں اضافہ،3 نئے مریض سامنے آگئے،کل مریضوں کی 40 ہو گئ،27 دیہی اور 13 شہری آبادی میں رپورٹ ہوئے جبکہ لاہور بھی مچھروں کے وار سے نہ بچ سکا۔ 59 مریضوں ڈینگی سے متاثر کیا ۔

کوئی ہم سا ہے تو سامنے آئے ، نسیم شاہ کی للکار

ہمبنٹوٹا (نیوز ڈیسک) پاکستانی بالر نسیم شاہ نے تاریخ دہرا دی،6 گیندوں پر11 رنز بنا کر پاکستان کی فتح پر نسیم شاہ کااہم کردار ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق جس طرح نسیم شاہ نےایشیاء کپ 2023 میں آخر میں چھکے لگا کر پاکستان کو فتح دلائی اور کل افغانستان کیخلاف 2 چوکے لگا کرٹیم کی فتح […]