اہم خبریں

ابر کرم نے غریب کو بے گھر کردیا ،چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق 3 زخمی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ابر کرم نے غریب کو بے گھر کردیا ،چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق 3افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق چھت گرنے کا واقعہ روالپنڈی کے علاقے گرجا روڈ پر چک جلال دین میں پیش آیا جاں بحق شخص کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ زخمیوں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں