کرکٹ ورلڈ کپ کی پچزکیسی ہوں گی ،آئی سی سی کی ہدایات آ گئیں

نئی دہلی(نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ انڈیا کیلئے پچ کیسی ہو گی ، آئی سی آئی کا نے بھارتی کیوریٹر کا سیشن لیا اور کہا کہ پچ بیٹنگ فرینڈلی ہونی چاہیے،وکٹ کی تیاری میں کرکٹ بورڈ کا دباؤ نہ لیں لیکن پچ ایس او پی کے مطابق بنائیں،بیٹنگ باؤلنگ کے لیے 40 سے 60 کا تناسب رکھیں۔ واضح رہے کہ اس بار ورلڈ کپ کے گراؤنڈ کی باؤنڈری بھی 70 میٹر ہوگی ۔