ٹوبہ ٹیک سنگھ ،افسوناک ٹریفک حادثہ،4 افراد جاں بحق 10زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نیوز ڈیسک) کمالیہ روڈ پر افسوناک حادثہ،4 افراد جاں بحق،10زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مسافر وین کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر سے 4 افراد جاں بحق اور جبکہ 10 زخمی ہو گئے،حادثہ مسافر وین کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا ۔ مسافر وین بے قابو ہو کر […]
عام انتخابات کیلئے تیاریاں،الیکشن آج سے باضابطہ حلقہ بندیوں کی تشکیل کا آغاز کرئیگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عام انتخابات کیلئے تیا ریا ں ، آج سے الیکشن کمیشن باضابطہ طورپرحلقہ بندیوں کا آغازکرے گا،الیکشن کمیشن اجلا س میں حلقہ بند یو ں کیلئے کمیٹیا ں تشکیل دی جا ئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق کمیٹیاں وفاقی دارلحکومت اورصوبوں کیلئے قائم ہوں گی،جو ضلعی نقشوں آبادی سمیت ضروری ڈیٹا حاصل کرینگی، […]
گوجرانوالامیں قبرستان سے جلے ہوئے کرنسی نوٹ برآمد

گوجرانوالا(نیوزڈیسک)گوجرانوالا کے علاقے گکھڑ منڈی میں ایک قبرستان سے جلے ہوئے کرنسی نوٹ برآمد ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق نوٹوں کے ڈھیر میں کچھ جلے ہوئے اور کچھ بغیر جلے نوٹ ملے ہیں، جلائے گئے نوٹوں میں 500، 1000اور5000 والے نوٹ شامل ہیں۔پولیس نے بتایاکہ قبرستان میں جلائے گئے نوٹ اصلی ہیں، نوٹ جلانے والے کون […]
سندھ بھر میں تمام اقسام کی عمارتوں کے نقشوں کی منظوری پر پابندی عائد

کراچی(نیوزڈیسک) نگراں وزیر بلدیات سندھ مبین جمانی کی ہدایت پر سندھ بھر میں تمام اقسام کی عمارتوں کے نقشوں کی منظوری پر پابندی لگادی گئی ،جمعرات کو محکمہ بلدیات نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق پابندی کا اطلاق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور تمام ڈویلپمنٹ اتھارٹیز پر لاگو ہوگا،اس کے علاوہ تمام قسم […]
بھارت، شوہر نے یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر بیوی کی ڈلیوری کردی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں ایک شخص نے یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر بیوی کی ڈلیوری کردی جس کے نتیجے میں خاتون ہلاک ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق خاوند درست طریقے سے نہ کرسکا جس کی وجہ سے 27 سالہ خاتون کا بےتحاشہ خون بہہ گیا اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئی جبکہ نوزائیدہ بچہ زندہ ہے […]
اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقلیتی امور کمیشن بنایا جائے،سراج الحق

لاہور( اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقلیتی امور کمیشن بنایا جائے، جماعت اسلامی اسلام آباد میں قومی اقلیتی کنونشن کا انعقاد کرے گی، کنونشن میں مذاہب کے احترام سے متعلق سفارشات تیار کی جائیں گی، جڑانوالہ واقعہ پاکستان کے تشخص کے […]
دوسراون ڈے، افغانستان ایک بار پھرپاکستان کے ہاتھوں پٹ گیا

ہمبنٹوٹا(نیوزڈیسک)افغانستان کا پاکستان کے خلاف ون ڈے میچ جیتنے کا خواب پھر ادھورا رہ گیا۔ سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے افغانستان کو ایک وکٹ سے ہرادیا۔ افغانستان کے 301 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم نے آخری اوور ہدف حاصل کرلیا۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا آغاز اچھا رہا جہاں […]
چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر التوا مایوس کن ہے، تحریک انصاف کورکمیٹی

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر التوا مایوس کن ہے، جمعرات کو پارٹی کی کور کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا کہ سابق وزیر اعظم کے بنیادی حقوق مسلسل غصب کیے جا رہے ہیں،چیف الیکشن کمشنر کاصدرمملکت سے ملاقات سے انکار دستور پر حملہ ہے،اعلامیےکے مطابق چیف […]
ملاقات میں پی ٹی آئی نے ریلیوں کی اجازت مانگی ،الیکشن کمیشن کااعلامیہ جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ملاقات میں پی ٹی آئی نے سیاسی ریلیوں کی اجازت اور یکساں سیاسی مواقع دینے کا کہا ہے۔جمعرات کوالیکشن کمیشن نے انتخابی روڈ میپ پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کیلئے طلب کیے گئے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیہ میں کہاگیاکہ اجلاس میں تحریک انصاف، جمعیت علماء اسلام […]
ڈینگی،پولیوخاتمےکیلئےہنگامی بنیادوں پرکام کی ضرورت ہے،صادق سنجرانی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین سینیٹ آف پاکستان محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ صحت کی سہولیات فراہم کرنا ریاست کا کام ہے۔نگراں وزیرصحت سے ملاقات میں چیئرمین سینیٹ نے کہاکہ پاکستان میں پولیو کنڑول کیلئے موثرحکمت عملی اختیارکی گئی ہے ، پولیو کے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے،انہوں نے کہاکہ ڈینگی پھیلاؤ […]