اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر التوا مایوس کن ہے، تحریک انصاف کورکمیٹی

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر التوا مایوس کن ہے، جمعرات کو پارٹی کی کور کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا کہ سابق وزیر اعظم کے بنیادی حقوق مسلسل غصب کیے جا رہے ہیں،چیف الیکشن کمشنر کاصدرمملکت سے ملاقات سے انکار دستور پر حملہ ہے،اعلامیےکے مطابق چیف الیکشن کمشنر 90 روز میں انتخابات کروانے سے گریز کی سازش کے مرکزی کردار ہیں۔

متعلقہ خبریں